Browsing tag

افغانستان

کابل میں داعش کا حملہ: طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 افراد جاں بحق

کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے حملے میں طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی جاں بحق ہوگئے۔ دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان ملٹری اسپتال میں داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کیا۔  اس دوران ملٹری اسپتال کے قریب دھماکے بھی ہوئے جس  کے نتیجے میں 25 افراد […]

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی تجارت پر پابندی لگا دی

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت  پر  پابندی لگادی افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان  کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی […]

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ […]

افغانستان میں امن کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، جنرل باجوہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا جبکہ غلط تاثر قائم کرنے اور کسی کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

طاقت سے آنے والی حکومت کو قبول نہیں کریں گے، امریکا کی طالبان کو دھمکی

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت کے زور سے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکی نمائندے کا یہ بیان طالبان کی جانب سے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغانستان امن عمل کے لیے امریکی […]

طالبان کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی: افغان آرمی چیف برطرف

افغانستان کے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ صدر اشرف غنی نے ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور […]

افغانستان میں بھارت کا آخری قونصل خانہ بھی بند

بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا ۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے افغانستان کے شمالی علاقے کے سب سے بڑے شہر مزار شریف میں قونصل خانے کو بند کرتے ہوئے اپنے سفارت کاروں اور شہریوں سے کہا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے […]

طالبان نے افغانستان کے ساتویں صوبائی دارلحکومت کا کنٹرول سنبھال لیا

افغانستان کا ساتواں صوبائی دارلحکومت بھی طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔ طالبان نے مغربی افغانستان کے صوبہ فرح کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا ہے۔ ترجمان طالبان نے جنگجوؤں کی پولیس ہیڈکوارٹرز اور گورنر آفس میں چہل قدمی کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔ فرح کی صوبائی کونسل کی رکن شہلا ابوبر نے کہا کہ […]

پاکستان افغانستان کا سب سے اہم ہمسایہ ہے:امریکا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکی کانگریس کے ارکان کی جانب سے تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان تنازعات کے حل کے لیے پاکستان سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے اور رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق کانگرسینل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ استدلال پیش کیا گیا کہ […]