Browsing tag

آذربائیجان اور پاکستان

غیرملکی فورسز موجود نہیں،ایران ذمہ داری کا مظاہرہ کرے،آذربائیجان

باکو (سید رضا / پاک ترک نیوز) آذربائیجان بارڈر فورسز نے کہا ہے کہ ایران کی سرحد پر کسی بھی تیسرے ملک کی فورسز موجود نہیں ہیں ، ایرانی حکام ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ آذربائیجان بارڈر فورسز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کے کمانڈر جنرل علی […]

آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت شروع ہو گئی

باکو (سید رضا/پاک ترک نیوز) آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز پاکستان کی نیشنل لاجسٹک سیل کا ٹرکوں کا ایک قافلہ پاکستان سے تجارتی سامان لے کر ترکی اور آذربائیجان کے لئے روانہ ہو گیا ہے، یہ تجارتی قافلہ ایران کے راستے ہوتا ہوا آذربائیجان پہنچے گا اسلام آباد […]

آذربائیجان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب، کون کون سے مہمان آئے؟

باکو(سید رضا /پاک ترک نیوز) پاکستان کا یوم دفاع آذربائیجان میں بھی پورے احترام سے منایا گیا ۔ دارالحکومت باکو میں ہونے والی پروقار تقریب میں آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رامیز طاہروف مہمان خصوصی تھے۔وزارت دفاع ،وزارت داخلہ امور ،خارجہ امور اور آذربائیجان کے اسٹیٹ بارڈرز سروس کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے […]

پاکستان اور آذربائیجان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آذربائیجان کی سپیکر صاحبہ گفاروہ نے جمعرات کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطر فہ تعلقات، خطے کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان مذہب ، اخوت اور تاریخ […]

آذربائیجان، ترکی، پاکستان مشترکہ دفاعی مشقوں کا فیصلہ، آذربائیجانی سفیر علی علیزادہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر علی علی زادہ نے کہا ہے کہ آذربائیجان ، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ دفاعی مشقوں کے اسی سال انعقاد پر غور کیا جارہا ہے ۔پاکستانی سرکاری خبررساں ایجنسی ( اے پی پی ) کو دیئے انٹرویو میں علی علی زادہ نے نگورنو کاراباخ پر […]

آذربائیجان اور پاکستان میں تجارت بڑھانے کے لئے ڈیجیٹل بزنس فورم کا اہم اجلاس

آذربائیجان اور پاکستان میں تجارت بڑھانے سے متعلق ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ اور آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے اجلاس کی صدارت کی۔ آذربائیجانی سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ دونوں ملکوں میں کاروبار کرنے میں […]