Browsing tag

بچوں میں کورونا وائرس

بیرون ممالک پھنسے تمام پاکستانیوں کو 20 جولائی تک واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی ہے کہ بیس جولائی تک بیرون ممالک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو باعزت طریقے سے واپس لے آئیں گے۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر وزیرہوابازی نے بتایا کہ این سی او سی سےدرخواست کی ہےکہ کورونا وبا میں […]

پاکستان: کورونا وائرس بچوں میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا

پاکستان میں چھوٹے معصوم بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونا شروع ہو گئے ہیں  ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار  162 لڑکے اور لڑکیاں کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ اپریل کے مہینے میں 19 بچے کورونا […]