Browsing tag

بھارت

آئی ایس آئی اور دہشتگردی سے انتخابات جیتو!

تحریر:سلمان احمد لالی۔ ساری دنیا قندھار ائیر پورٹ کے رن وے پر کھڑے بھارتی طیارے کی جانب دم سادھے دیکھ رہی تھی۔ افغانستان اس وقت طالبان کے کنٹرول میں تھا۔ طیارے میں کئی شہری موجود تھے لیکن وہ سب چند ہائی جیکروں کے نشانے پر تھے۔ بھارتی حکام نئی دہلی سے قندھار آئے ہوئے تھے […]

ممبئی :شو سینا میں بغاوت، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا

سلمان احمد لالی(پاک ترک نیوز) بھارت کی سب سے دولت مند ریاست کے وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کہ سابق سپریمو بالا صاحب ٹھاکرے کے صاحبزادے ادھو ٹھاکرےنے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی جماعت شیو سینا کی پارلیمانی جماعت میں 35ارکان اسمبلی کی بغاوت کے بعد سامنے آیا جب […]

طالبان کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی: افغان آرمی چیف برطرف

افغانستان کے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ صدر اشرف غنی نے ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور […]

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقے متاثر

سکھر میں سمندری طوفان ٹاک ٹائی کے اثرات،  آندھی اورطوفان کے باعث خیرپور، کوٹ ڈیجی اور  روہڑی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق گمبٹ، ڈوکری، رسول آباد ودیگر شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق سیپکو کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے […]

کورونا کے باوجود دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں اضافہ

گزشتہ سال کورونا وبا کے باوجود دنیا بھرمیں فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بین الاقوامی سطح پر فوجی اخراجات کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار  ڈالر خرچ کیے گئے۔یہ رقم 2019 کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ ہے ۔ […]

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے: وزیراعظم

 اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کےساتھ تعلقات کے حوالے سے  اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے شرکت […]

بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کاٹن منگوانے کی ای سی […]