Browsing tag

تجارت

آذربائیجان اور پاکستان میں تجارت بڑھانے کے لئے ڈیجیٹل بزنس فورم کا اہم اجلاس

آذربائیجان اور پاکستان میں تجارت بڑھانے سے متعلق ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ اور آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے اجلاس کی صدارت کی۔ آذربائیجانی سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ دونوں ملکوں میں کاروبار کرنے میں […]

آذربائیجان: متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمدپر پابندی

باکو (پی ٹی این) عالمی ادارہ صحت کی وارننگ کے بعد آذربائیجان نے متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمد پر پابندی لگائی ہے۔ آذربائیجان کی فوڈ اینڈ سیفٹی ایجنسی کے مطابق مویشی ،لائیوسٹاک، پولٹری مصنوعات بلغاریہ، یوکرائن،کوریا سے درآمدنہیں کی جاسکیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلغاریہ،یوکرائن اور کوریا میں برڈ فلو پھیل گیا […]

امریکا کیلئے پاکستانی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ

واشنگٹن( پی ٹی این) امریکی سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا کیلئے پاکستان کی برآمدات میں جولائی تا نومبر 2020 کے دوران 10.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی محکمہ تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی برآمدات 2019 […]