Browsing tag

ترکی

یورپی یونین نے ترکی کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے حالیہ اجلاس میں ایجیین میں جزیروں، تارکین وطن، سمندری حدود کے معاملے پر ترکی کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب اجلاس کے اختتام پر تمام فیصلے یونان کے حق میں ہوتے نظر آئے۔ برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کےد و روزہ سربراہی اجلاس کے اختتام پر اپنائے […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

  شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر […]

ترک ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ترک شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں، ان اشیا میں سکے،بیٹریاں، ناخن اور شیشے کے ٹکڑے شامل تھے۔ ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی پیٹ میں شدید درد ہونے کی صورت میں ہسپتال لیکر آے ئے ،ڈاکٹرز اور اہل خانہ میڈیکل […]

پاکستان کی خوشحالی، استحکام اورسکیورٹی ترکی ہی کی خوشحالی، استحکام اورسکیورٹی ہے ، صدر ایردوان

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ پاکستان نیشنل شپ (ملجم ) پروجیکٹ کے دائرہ کار میں ترکی کے تیار کردہ اور جدید ترین ہتھیاروں اور سینسر سسٹم سے لیس 4 بحری جہازوں کی تیاری کا عمل منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے۔ پاکستان ملجم پروجیکٹ کا تیسرا جہاز […]

ترکی کاامریکہ سے ایف35طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر فرحتین التون نے امریکہ اور یورپ پرزور دیا ہے کہ وہ انقرہ ایف 35لڑاکا طیارے اور پیٹریاٹ بیٹریاں بغیر کسی شرط کے فراہم کریں۔انکا کہنا ہے کہ ترکی جانب سے روسی ساختہ اینٹی مزائل نظام ایس 400کی خریداری پر امریکہ نے جس طرح ردعمل ظاہر کیا اس میں […]

ترکی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوتا دیکھ رہا ہوں ، ایردوان

غازی انتپ (پاک ترک نیوز) ترک صدر طیب ایردوان نے غازی انتپ میں 5 ارب 92 ملین سے بننے والے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ غازی انتپ میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی یہ خواہش ہے کہ اپنے وسائل کو بروئے لاتے ہوئے جلدازجلد آگے بڑھا جائے اور ترکی کو سرمایہ […]

جی 20 سربراہ اجلاس: بڑی کارپوریٹ کمپنیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اٹلی کے تاریخی اور قدیم شہر روم میں دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کا سربراہ اجلاس شروع ہو گیا۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے معاہدے کے تحت کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 15 فیصد کر دی جائے گی۔ توقع ہے کہ نیا ٹیکس 2023 میں نافذ ہو جائے گا۔ اس […]

استنبول میں الیکٹرک اسکوٹر چلنا شروع ہو گئے

استنبول شہر میں ٹریفک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں جس سے بچنے کے لئے شہریوں نے الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں ابھی استنبول کی میونسپل حکومت نے الیکٹرک اسکوٹرز کی ریگولیشنز تیار نہیں کیں جس کی وجہ سے ای اسکوٹرز کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ […]

ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر دفاع و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین دونوں ملکوں کے درمیان عکسری، سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد […]

ترکی: جانوروں کے سرکس اور ڈولفن پارکس پر پابندی

ترکی کی پارلیمنٹ میں آج جانوروں کے حقوق کا قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ یہ بِل طویل عرصے سے التوا کا شکار تھا۔ قانون کے مطابق اب ترکی میں کتوں اور بلیوں کی دکانوں پر تجارت ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے دکانوں پر صفائی ستھرائی کے ناقص […]

ترکی کی کرپٹو کرنسی کا بانی 2 ارب ڈالر لے کر فرار ہو گیا

استنبول(پاک ترک نیوز ) ترکی کا کرپٹو کرنسی کا بانی سرمایہ کاروں کے دو ارب ڈالرز کے ساتھ فرار ہوگیا ہے۔ ترک پراسیکیوٹرز نے اس بارے میں بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی ہے۔تھوڈیکس ایکسچینج نے ایک پُراسرار پیغام کے ساتھ ٹریڈنگ 5 دنوں کے لئے معطل کر دی ہے۔ ترکی کے سیکورٹی حکام […]

23 اپریل: ترکی اور قبرص کی خود مختاری اور بچوں کا دن

ترکی اور شمالی قبرص کے لیے 23 اپریل کا مطلب قومی خودمختاری اور بچوں کا دن ہے ، جسے اس سال کوروناوائرس کی وبا کی وجہ سے گھروں میں منایا جارہا ہے ۔ 23 اپریل 1920ء کو پہلی گرینڈ نیشنل اسمبلی کھولی گئی اورترک عوام کی خودمختاری کا اعلان کیا گیا ۔ اتاترک نے 1924 […]

دہشت گردوں کو ترکی میں ترقی کا راستہ روکنے نہیں دیں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد، شرپسند عناصر اور ان کی حمایت کرنے والی سیاسی جماعتیں جتنا مرضی زور لگا لیں ترکی میں ترقی کا راستہ نہیں رک سکتیں۔ حکومت اپنے ترقیاتی منصوبوں کو ہر قیمت پر مقررہ وقت میں مکمل کرے گی۔ انہوں نے یہ بات جنوب مشرقی ترکی میں […]

ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس میں تلخ جملوں کا تبادلہ

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے یونان سے کہا ہے کہ اگر ترکی کی پریشانیوں اور تناؤ میں اضافہ کر سکتے ہو تو یہ کام ترکی بھی کر سکتا ہے۔ ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ہوا جب یونانی وزیر خارجہ نے […]

ارب پتیوں کی دولت میں 5 ہزار ارب ڈالر اضافہ، ترکی کے 26 افراد بھی شامل

انقرہ (پاک ترک نیوز) 2020 میں جہاں دنیا بھر کی معیشتیں کساد بازاری اور سست روی کا شکار رہیں اور عالمی معاشی بحران پیدا ہوا وہیں کچھ لوگوں کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ امریکی میگزین "فوربس” نے 2020 کے ارب پتیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ 2020 میں سب سے زیادہ کمائی […]

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری سفر کا آغاز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان کے شہری اب بنا پاسپورٹ صرف شناحتی کارڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ ترک وزیر  خارجہ میلوت چاوش اولو کے ٹوئٹر پر  جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ممالک کی عوام مخص شناحتی کارڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر […]

ترک نائب صدر کی نائجر صدر محمد بازوم کی تقریب حلف برداری تقریب میں شرکت

انقرہ (پاک ترک نیوز) نائب صدر فواد اوکتائے  نے نائجر کے صدر محمد بازوم  کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ اوکتائے نے تقریب کے بعد صدر بازوم سے ملاقات میں ترکی اور نائجر کے مابین  نئے دور میں موجودہ تعاون کے شعبہ جات کو وسعت دیتے ہوئے  مضبوطی دلانے کے معاملے پر  غور کیا۔ […]

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 179 افراد جاں بحق

انقرہ: ترکی میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 179 جانیں نگل  لیں۔ جس سے ملک  بھر میں کل  جانی نقصان  31ہزار892تک جا پہنچا۔ ایک دن میں2 لاکھ48ہزار968کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار 471 مریضوں  کاتعین ہوا ،  ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی تعداد 42 ہزار 308رپورٹ ہوئی ہے۔ اسی […]