Browsing tag

#ترکیہ

ترکیہ کے صدر کا امیدوار کون ، ناموں کی فہرست جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سپریم الیکشن کمیشن (YSK) نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کی گئی ۔ سپریم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق شائع […]

ترک جنگی ڈرون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے طاقتور جنگی ڈرون طیارے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ Bayraktar Akinci Bنامی اس ڈرون نے آزمائشی پرواز کے دوران ساڑے تیرہ ہزار میل سے زائد کی بلندی پر اڑان بھرکر ہوابازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈرون بنانے والی کمپنی بیکر نے کہا ہےکہ ڈرون نے اڑان کے حوالے سے […]

یورپی یونین نے ترکی کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے حالیہ اجلاس میں ایجیین میں جزیروں، تارکین وطن، سمندری حدود کے معاملے پر ترکی کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب اجلاس کے اختتام پر تمام فیصلے یونان کے حق میں ہوتے نظر آئے۔ برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کےد و روزہ سربراہی اجلاس کے اختتام پر اپنائے […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

  شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر […]

عمران خان پر گانا لکھنے والا ترک نغمہ نگار کون ہے ؟

کیا آپ واقعی ترکیہ کے شاعر اور نغمہ نگار ترگئے ایورن کو نہیں جانتے ؟ زیادہ تر پاکستانیوں کا جواب ہاں میں ہوگا لیکن جب آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ سال پہلے ترگئے ایورن نے "کشمیر ہے میرانام ” گیت لکھا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے درد کو آواز دی گئی تھی […]

ترک ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ترک شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں، ان اشیا میں سکے،بیٹریاں، ناخن اور شیشے کے ٹکڑے شامل تھے۔ ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی پیٹ میں شدید درد ہونے کی صورت میں ہسپتال لیکر آے ئے ،ڈاکٹرز اور اہل خانہ میڈیکل […]

ترک نغمہ نگار نے عمران خان پرشاندار گانا بنادیا 

  "ابھرتے ہوئے پاکستان کیلئے  اٹھو ،  عمران خان کے ساتھ چلو ۔ لاالہ اللہ " استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کا نغمہ نگار بھی کپتان کا دیوانہ نکلا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے امریکی رپورٹر کو دیئے گئے جواب Absolutely not   یعنی بالکل نہیں ، پر گانا بنالیا ۔ ترک نغمہ […]