Browsing tag

ترکی اور آذربائیجان

ترک صدر طیب ایردوان آج آذربائیجان پہنچیں گے

  باکو (سید رضا/پاک ترک نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوان آج تیسری بار آذربائیجان پہنچ رہے ہیں۔ ترک صدر اپنے ہم منصب الہام علیوف سے ملاقات کریں گے اورآرمینیا کے قبضے سے گزشتہ برس آزاد کرائے گئے کاراباخ کے ضلع فضولی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ رواں […]

غیرملکی فورسز موجود نہیں،ایران ذمہ داری کا مظاہرہ کرے،آذربائیجان

باکو (سید رضا / پاک ترک نیوز) آذربائیجان بارڈر فورسز نے کہا ہے کہ ایران کی سرحد پر کسی بھی تیسرے ملک کی فورسز موجود نہیں ہیں ، ایرانی حکام ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ آذربائیجان بارڈر فورسز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کے کمانڈر جنرل علی […]

باکو:پاک ترک پارلیمانی وفود کی آذربائیجان کے قومی رہنما اور یادگار شہدا پر حاضری

باکو (سید علی رضا، نمائندہ پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی سینٹپ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد نے اپنے اپنے ملک کے پارلیمانی وفود کے ہمراہ آذربائیجان کے قومی قائد ، بانی ، اور جدید ریاست کے معمار حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور […]

آرمینیا کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کی آذربائیجانی عدالت میں سماعت

کاراباخ کی پہلی جنگ میں گرفتار آرمینیا کے دو فوجیوں پر جنگی جرائم کی مقدمے کی سماعت آذربائیجان کے ضلع یسمال میں ہوئی۔ سماعت میں میڈیا اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ آذربائیجان کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کا یہ اوپن ٹرائل ہے۔ کاراباخ کی پہلی جنگ میں آرمینیا کے ان فوجیوں نے آذربائیجان […]

ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پانچ روز سے جاری فوجی مشقیں آج اختتام پذیر ہو گئیں۔ یہ مشقیں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہوئیں۔ مصطفیٰ کمال اتاترک 2021 کے نام سے کی گئیں ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی فوج کے درمیان بہتر جنگی حکمت عملی تیار کرنا تھا۔ اس دوران جنگی ساز و […]

ترکی اور آذربائیجان کی اعلیٰ عکسری قیادت کے مذاکرات

ترکی اور آذربائیجان کی عکسری قیادت کے درمیان 13 ویں ہائی لیول ملٹری ڈائیلاگ شروع ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والے ان مذاکرات میں دونوں ملکوں کی اعلیٰ عکسری قیادت موجود ہے۔ آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع لیفٹننٹ جنرل کریم ولی یوف اور ترک مسلح افواج کے نائب سربراہ جنرل سلجوق […]

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعلیم کے شعبے میں تعاون کے مختلف منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ معارف فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر بیرول اکغن نے دارالحکومت باکو میں آذربائیجان کے وزیر تعلیم امین امراللہ یوف سے ملاقات کی۔ اس دوران آذربائیجان میں ترکی کے سفیر جاہید باغجی اور معارف بورڈ […]

آذربائیجان، ترکی، پاکستان مشترکہ دفاعی مشقوں کا فیصلہ، آذربائیجانی سفیر علی علیزادہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر علی علی زادہ نے کہا ہے کہ آذربائیجان ، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ دفاعی مشقوں کے اسی سال انعقاد پر غور کیا جارہا ہے ۔پاکستانی سرکاری خبررساں ایجنسی ( اے پی پی ) کو دیئے انٹرویو میں علی علی زادہ نے نگورنو کاراباخ پر […]