Browsing tag

ترکی اور افغانستان

امریکہ اور نیٹو افواج نے افغانستان میں 20 سال ضائع کئے، جرمنی

س عرصے میں ایک افغان قوم کا تصور پیدا نہیں کر سکے، جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بات چیت جس مقصد کے لئے افغانستان گئے تھے وہ پورا نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اتنے برس گذارنے کے باوجود امریکہ اور […]

افغان رہنماؤں کا طالبان سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا فیصلہ

افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد اور طالبان کی مسلسل پیش قدمی پر سابق افغان صدر حامد کرزئی نے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں حامد کرزئی، افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ، یونس قانونی، کریم خلیلی، محمد محقق، سلام رحیمی، عبدالرشید دوستم، گلبدین حکمت یار، سید […]

ترکی کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے معاہدے سے دستبردار ہو جائے، طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے معاہدے سے باہر آ جائے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسا کے ہر ایک جانتا ہے دوحہ معاہدے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی افواج افغانستان سے واپس جا رہی […]

ترکی امریکہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کا معاہدہ طے پا گیا

دیارباکر(پاک ترک نیوز) ترک صدر ایردوان نے کہا ہے کہ کابل کے حامد کرزئی ایئر پورٹ کی سیکیورٹی اور انتظام کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئندہ ماہ افغانستان سے غیر ملکی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد ترکی کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی اور اس کی منیجمنٹ کا انتظام […]

افغان امن عمل میں سہولت کار ہیں ضامن نہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے پوری خلوص نیت سے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے لیکن پاکستان اس امن عمل کا سہولت کار ہے، ضامن […]

افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد پر پاکستان کو تشویش

وزیراعظم عمران خان کی نومنتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر رابطہ افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بات چیت افغان فورسز اور طالبان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایک دوسرے پر حملوں سے پاکستان کی ہمسایہ ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

"استنبول کانفرنس "میں شرکت طالبان قیدیوں کی رہائی سے مشروط

کابل: (پاک ترک نیوز) افغان طالبان نے ترکی امن کانفرنس میں شرکت طالبان قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردی ۔ادھرامریکی افواج نے افغانستان سے اپنے انخلا کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق،طالبان نے استنبول میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کے لیے طالبان قیدیوں کی رہائی اور اقوام متحدہ کی […]

افغان حکومت اور طالبان میں امن کی کوششیں، پاکستانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اہم ترین دور 24 اپریل کو استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ ان مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ترکی میں ہونے والے مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہوں گے۔ پاکستان، ایران، […]