Browsing tag

رجب طیب اردوان

ترکی کے معروف صوفی شیخ محمود آفندی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی میں سلسلہ نقشبندیہ خالدیہ کے روح رواں حضرت شیخ محمود آفندی کی نماز جنازہ استنبول کے ضلع فتح کی جامعہ مسجد میں ادا کردی گئی ہے۔ شیخ محمود آفندی کے عقیدت مندوں اور سلسلہ نقشبندیہ خالدیہ کے پیروکاروں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ انکی وفات پر نہ […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

  شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر […]

پیوٹن نے ترکی کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ماسکو(پاک ترک نیوز)کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پوٹن نےاپنے ترک ہم منصب صدر اردوان کی دعوت شکریہ کے ساتھ قبول کرلی ہے ۔ ترک صدر اردوان اور پوٹن کے درمیان ملاقات وبائی صورتحال اور دونوں رہنماوں کے شیڈول کو مد نظر رکھتے ہوئے طے کی جائے گی۔ گزشتہ ہفتے اردگان نے کہا […]

نوجوان ترکی کے وارث ہیں: صدر اردوان

انقرہ :ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نوجوان، عظیم اور مضبوط ترکی کے معمار ہیں اور ہمیں اپنے نوجوانوں پر اعتماد ہے۔صدر ایردوان نے ،دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے یوتھ ونگز کے چھٹے معمول کے اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ” آپ […]

وقت آگیا فوجی کے بجائے سویلین آئین بنایا جائے: صدر ایردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد اپنے خطاب میں صدر ایردوآن نے کہا کہ ترکی کے گزشتہ دونوں آئین ایسے ہیں، جن میں ملکی سیاست پر ‘فوج کی نگرانی‘ کے انمٹ اثرات موجود ہیں۔ ان میں سے […]

مغرب میں بڑھتی اسلام دشمنی پر ترک صدر کی شدید تنقید

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا نسلیت پرستی، امتیازی سلوک اور جارحیت پرمبنی تخریبی چہرہ آہستہ آہستہ سامنے آتا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدارتی سوشل کمپلیکس میں اعلیٰ شوریٰ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی سربراہی صدر ایردوان نے کی۔ اس موقع پر […]

ترکی کے روشن مستقبل کی تیاریاں کر رہے ہیں: رجب طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بیان میں کہا ہے کہ "ہم ترکی کو اس کے اہداف تک پہنچانے کے لئے دن رات کا فرق کئے بغیر کام کر رہے ہیں”۔ صدر ایردوان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ "مانیسا میں ہم نے 4 انرجی پلانٹوں کا افتتاح کیا۔ ان پلانٹوں کے ذریعے سوما […]