Browsing tag

روس

روس اور ایران نے مستقبل کی صف بندی شروع کردی

سلمان احمد لالی۔ روس اور ایران اس وقت وہ دو ممالک ہیں جو امریکہ کی سخت پابندیوں کا شکار ہیں۔ روس یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سےزیر عتاب ہے جبکہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے پابندیاں عائد ہیں جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید اضافہ کیا۔ لیکن ان دونوں ممالک […]

روس کا مشرقی پاکستان یورپ میں جنگ کا موجب بن سکتا ہے

ماسکو(پاک ترک نیوز) مین لینڈ روس سے کئی ہزار کلومیٹر اور تین ممالک گزارنے کے بعد ایک علاقہ آتا ہے جسے کلینن گرا ڈ کہتے ہیں۔ یہ ایکسکلیو ہمیں مشرقی پاکستان کی یاد دلاتا ہے جو مغربی پاکستان سے کئی ہزار میل کی مسافت پر تھا اور دنوں بازووں میں کوئی زمینی راستہ نہیں تھا۔ […]

پاکستان کو روس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے؟

سلمان احمد لالی میں بارہا اپنے کالموں اور مضامین میں ایک بات کہہ رہا ہوں کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے دنیا بھر پر اثرات مرتب ہوں گے اور موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یوکرین میں جنگ بندی ضروری ہے۔ جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین سے تو کئی ممالک بات کر چکے […]

روس بمقابلہ امریکہ : کون بھروسہ مند دوست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی جنگ بلا شبہ ایک مہنگا کاروبار ہے سامان حرب سے لے کر لڑائی میں ہونے والی تباہی سمیت اس پر اٹھنے والا خرچ ہم جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے سوچ سے بھی باہر ہے۔ اس وقت یوکرین میں جاری جنگ سے ہونے والی تباہی اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے […]

کورونا کے باوجود دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں اضافہ

گزشتہ سال کورونا وبا کے باوجود دنیا بھرمیں فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بین الاقوامی سطح پر فوجی اخراجات کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار  ڈالر خرچ کیے گئے۔یہ رقم 2019 کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ ہے ۔ […]

روس میں بھی ترک ڈرامے "ارطغرل غازی” کی شہرت

روس بھی سب سے زیادہ ترک ڈرامے دیکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ۔ روس میں بسنے والے مسلمان مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے دلدادہ ہو گئے۔روسی میگزین میں ایک رپورٹ شائع کی گئی جس میں ارطغرل غازی کی شاندار پروڈکشن کی دنیا بھر میں دھوم کا تذکرہ کیا گیا۔ رپورٹ کے […]

روس کی سربراہی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مذاکرات

ماسکو (پی ٹی این)آذربائیجان، روس اور آرمینیا نے پہاڑی قاراباغ میں اقتصادی راہداری قائم کیے جانے اور بنیادی ڈھانچے پر مبنی منصوبوں کو فروغ دیئے جانے کے معاملے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ روسی صدر ولا دیمر پوتن نے آذری صدر الہام علییوف اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان کے کریملن پیلس میں […]