Browsing tag

سعودی عرب

بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے مقاصد

سلمان احمد لالی امریکی صدر بائیڈن حکومت میں آنے کے بعد پہلے دورہ مشرق وسطیٰ کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ماہرین اس دورے کو بہت زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ لیکن اسکی اہمیت کس وجہ سے ہے، اور عالم اسلام پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اس دورے کے دو بنیادی مقاصد ہیں۔ ایک […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹویٹ کیا ہے کہ "مجھے پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور عسکری شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کےعلاوہ مملکت […]

اب تک سوا دو لاکھ عازمین روضہ رسول پر حاضری دے چکے ہیں:سعودی وزارت حج

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز)حج کے لئے حجاز مقدس جانے والوں میں سے اب تک دو لاکھ 15ہزار کے قریب عازمین حج مسجد نبوی کی زیارت اور روضہ رسول پر حاضری کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ ان میں سےایک لاکھ 30ہزار سے زائد عازمین حج کومدینہ منورہ کا قیام مکمل ہونے پر مکہ مکرمہ […]

حج 1443ھ کے لیے دس نکاتی آپریشنل پلان کا اعلان کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کورونا وبا کے بعد حج 2022 (1443ھ ) کے لیے آپریشنل پلان کا اعلان کیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اعلان کردہ منصوبے میں حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دس نکات پر مشتمل آپریشنل […]

پاکستان سمیت 6ممالک کےشہری براہ راست سعودی عرب آسکیں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6ممالک (پاکستان، بھارت، مصر، انڈونیشیا، برازیل اور ویتنام)پر عائد براہ راست سفری پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیا ان ممالک کے شہری براہ راست سعودی عرب آ سکیں گے۔تاہم انہیں سعودی عرب آنے پر صرف پانچ روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا ۔ سعودی عرب کے مختلف […]

سعودی عرب کے جزیرے پر بنے سیکڑوں سال پرانے نایاب گھر

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا خزانے والے جزیرے کہلانے والوں میں شامل فارسان جزیرہ ایک بار پھر اپنی عظمت رفتہ کو آواز دینے کو تیار ہے ۔ فارسان جزیرے پر بنے سیکڑوں سال مکانات طوفانوں ، شدید گرمی اور نمی کو برداشت کرتے آرہے ہیں اور ریت کے طوفان اور قبیلوں کے درمیان […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ( پاک ترک نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ سرکاری دورے پر ریاض ایئرپورٹ پہنچ گئے. پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ سعودی عرب میں موجود ملٹری اتاشی ہارون اسحاق راجہ نے ان کا خیر مقدم کیا […]

کورونا کے باوجود دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں اضافہ

گزشتہ سال کورونا وبا کے باوجود دنیا بھرمیں فوجی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بین الاقوامی سطح پر فوجی اخراجات کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار  ڈالر خرچ کیے گئے۔یہ رقم 2019 کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ ہے ۔ […]

مکہ المکرمہ میں بارش اور ژالہ باری میں خانہ کعبہ کا طواف

مکہ المکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ میں بارش اور ژالہ باری کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کیااور عصر کی نماز ادا کی ۔ ستائیس اپریل کو مکہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی ۔ جس سے کئی علاقے اور سڑکیں زیر آب آگئیں۔ کئی گاڑیاں بھی […]

سعودی عرب اور یونان کی مشترکہ فوجی مشقیں

جدہ (پاک ترک نیوز )سعودی عرب اور یونان نے سودہ ایئر بیس میں 15 روز سے جاری فضائی مشقیں جمعے کو مکمل کر لیں۔ فضائی مشقوں کا اختتام بحیرہ روم میں پروازوں کے ساتھ کیا گیا۔ جن میں سعودی عرب کے ایف 15 سی یونان کے ایف 16 میراج 2000 فینٹم ایف فور شریک ہوئے۔ […]

سعودیہ:پاکستان اور ترکی سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر کے باعث پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگا دی، مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری رہے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بیس ممالک میں پاکستان، بھارت، امریکا، برطانیہ، ترکی ،متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، آئرلینڈ، اٹلی […]