Browsing tag

طالبان

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ […]

افغانستان کے ہمسائے طاقت کے بل بوتے پر آنے والی حکومت کو تسلیم نہ کریں، امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا چاہتا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی کابل میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں جو طاقت کے ذریعے مسلط کی گئی ہو۔ یہ مطالبہ بدھ کے روز دوحہ میں ہونے والے ٹرائکا پلس ممالک کے اجلاس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کی سہ پہر نیوز بریفنگ میں کیا۔ […]

طاقت سے آنے والی حکومت کو قبول نہیں کریں گے، امریکا کی طالبان کو دھمکی

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت کے زور سے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکی نمائندے کا یہ بیان طالبان کی جانب سے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغانستان امن عمل کے لیے امریکی […]

طالبان کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی: افغان آرمی چیف برطرف

افغانستان کے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ صدر اشرف غنی نے ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور […]

پاک چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن وسلامتی کے نتیجے میں خطے میں باہمی رابطوں اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا، تینوں ممالک کی امن، خوش حالی اور معاشی ترقی باہم منسلک ہے، افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاءسے سنگین سکیورٹی چیلنجز درپیش ہیں،پاکستان کے ہمیشہ سے […]

"استنبول کانفرنس "میں شرکت طالبان قیدیوں کی رہائی سے مشروط

کابل: (پاک ترک نیوز) افغان طالبان نے ترکی امن کانفرنس میں شرکت طالبان قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردی ۔ادھرامریکی افواج نے افغانستان سے اپنے انخلا کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق،طالبان نے استنبول میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کے لیے طالبان قیدیوں کی رہائی اور اقوام متحدہ کی […]