Browsing tag

مرحوم بیوی کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم

بیوی کے مرنے کے 7 سال بعد اس کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے مرنے کے 7 سال بعد اس کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس شان گل نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ۔ جس میں لکھا ہے کہ بیوی کی جگہ خاوند کو نوکری دینے کے قوانین میں تبدیلی کی جائے […]