Browsing tag

مسجد اقصیٰ

کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا، قانون منظور

کویت کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تجارت کو قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ نے جو قانون منظور کیا ہے اس کے مطابق جو کویتی تاجر اسرائیل کے ساتھ تجارت کرے گا اسے ایک سال سے تین سال تک قید کی سزا دی جا سکے […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت "جنگی جرائم” کا کیس بن سکتا ہے، سربراہ یو این ایچ آر سی

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مستقل بنیادوں پر حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن بعید از قیاس ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے […]

اقوام متحدہ فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کو اب نظرانداز نہیں کر سکتی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دے کر کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) اب فلسطین کے مسئلے کو ’نظر انداز‘ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کو فیصلہ لینا پڑے گا۔ فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے […]

اپنے آپ کو ناقابل شکست سمجھنے والے اسرائیل کو غزہ کے نہتے مسلمانوں نے بدترین شکست دی

مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حکومت کی شہہ پر حملہ کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ غزہ کے نہتے فلسطینیوں نے اسرائیل کو تاریخ کی بدترین شکست دی ہے۔ مشرقی یروشلم میں میڈیا سے بات […]

فلسطین کی آزادی اور اپنی زندگی کی آخری سانس تک مسجد اقصیٰ کی حفاظت کروں گی، یہودی خاتون پُرعزم

44 سالہ غیر مسلم خاتون ہیتیس ہویز نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرتی رہیں گی۔ ہیتیس ہویز نے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لئے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر وقف کر دیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ہیتیس ایک ٹیچر ہیں۔ وہ مشرقی یروشلم میں رہتی […]

فلسطینی سفیر غیر متزلزل حمایت پر حکومت پاکستان، پاکستانی عوام اور سیاسی جماعتوں کے مشکور

فلسطین کے سفیر احمد ربیعی نے پاکستانی عوام، حکومت اور سیاسی قیادت کی جانب سے فلسطین کی حمایت اور اظہارِ یکجہتی پر پاکستان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ پاکستان کے نام جاری کیے گئے خصوصی تہنیتی مراسلے میں فلسطینی سفیر احمد ربیعی نے کہا کہ ‘خود مختار اور آزاد ریاستِ فلسطین کے مقصد کی حمایت […]

اسرائیلی مظالم: مقبوضہ فلسطین سے 1550 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے حالیہ دو ہفتوں میں 1550 عرب اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران کی گئیں۔ پولیس اب تک 150 احتجاجی مظاہرین کے خلاف عدالتوں میں مقدمات درج کروا چکی ہے۔ اسرائیل کے علاقوں میں رہنے والے عرب باشندوں کو […]

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قطر سے غزہ کی تعمیر نو کے لئے امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

امیرِ قطر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، غزہ کی تعمیر نو پر بات چیت قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دوحا میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال اور محصور غزہ کی تعمیرِ نو پر بات […]

قابض اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینی مزاحمت نہیں روک سکتے، اسماعیل ہانیہ

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے سے فلسطینی مزاحمت اس وقت نہیں رکے گی جب تک قابض اسرائیلی فوج واپس نہیں جائے گی اگر حالات یہی رہے تو مزاحمت جنگ میں بدل سکتی ہے، فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما کا بیان انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کسی صورت یروشلم میں اسرائیلی منصوبے کو […]

انتہاپسند یہودی مسجد اقصیٰ میں کون سا جشن منانا چاہتے تھے؟

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کب کیا ہوا؟ انتہاپسند یہودی کیا چاہتے ہیں؟ انتہاپسند یہودیوں کی شرارت گذشتہ ہفتے ہیکل سلیمانی میں جشن منانے کا اعلان کیا یہ جشن 1967 میں عرب اسرائیل جنگ کی یاد میں منایا جانا تھا اسرائیل نے 5 جون 1967 میں مصر اور شام پر حملہ کر دیا […]

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ سے فلسطینیوں کو نکالنے میں ناکامی پر واپس چلی گئی

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحن کو خالی کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی اہلکار مسجد اقصیٰ سے باہر آ گئے ہیں۔ چار گھنٹے تک جاری رہنے والی آپریشن میں اب تک 278 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے […]

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد ، 100 زخمی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز)رمضان المبارک میں بھی اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ،،،مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،، 100 سے زائد فلسطينی زخمی ہو گئے ۔ ماہ صیام میں مسجد اقصی ٰ میں مجالس کو روکنے اور افطار پر پابندی پر فلسطينی سڑکوں پر نکل آئے […]