مہنگائی میں ترکی کا دوسرا، پاکستان کا تیسرا نمبر
استنبول (پاک ترک نیوز ) دنیا میں جاری مہنگائی کی لہر میں ارجنٹائن پہلے نمبر ہے ۔ دوسرے نمبر پر ترکی اور تیسرے پر پاکستان ہے ۔ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔ آئی ایم ایف اور سعودی عرب سے سخت شرائط پر ملنے والے قرضوں نے مزید مہنگائی کی […]