نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد(پاک ترک نیوز )نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ کر دیا گیاہے ۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 2.04 فیصد تک اضافہ کے ساتھ 10.80 فیصد ہو گیاہے ۔ ڈیفنس سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 1.61 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد ڈیفنس […]