Browsing tag

وزیراعظم عمران خان

پاکستان افغانستان کا پُرامن حل چاہتا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار سے ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل اور مسئلے کے سیاسی حل کے لئے کوششوں میں تعاون جاری رکھے گا، امید ہے افغان رہنما افغان مسئلے کے وسیع البنیاد اور جامع سیاسی حل کے لئے بین الاقوامی ہم آہنگی کی اہمیت کو تسلیم کریں گے، تنازع جموں […]

افغانستان میں امن پاک افغان ازبک ریلوے منصوبے کے لئے ناگزیر ہے، عمران خان

تاشقند(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن و استحکام کے لئے بھی ضروری ہے۔ وہ تاشقند میں پاک ازبک بزنس فورم سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم آج ہی دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم […]

پاکستان میں الیکٹرونک موٹر سائیکل کی قیمت 82 ہزار روپے

ایسے میں جب مقامی سطح پر الیکٹرانک بائیک (ای بائیک) کی تیاری میں اشتراک کے لیے زیادہ تر بائیک اسمبلرز چین کی جانب دیکھ رہے ہیں، وہیں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے جو سستا بھی ہے جولٹا الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو افسر […]

خدارا احتیار کریں، بھارت سے سبق سیکھیں،وزیراعظم کی عوام سے اپیل

بھارت کا حال دیکھیں اور اپنا خیال کریں، بھارت میں لوگ سڑکوں پر مررہے ہيں، آکسیجن نہيں مل رہی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اگر حکومت اپنی صلاحیت دگنی نہ کرتی تو ہمارا بھی یہی حال ہوتا۔ وزيراعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے […]

پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

وزیراعظم عمران خان کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل جاوید قمر باجوہ پہلے ہی چار روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے دورہ سعودی عرب کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم

وزیراعظم عمرا ن خان نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے اور سفیر کے خلاف انکوائری کا اعلان کر دیاہے۔ سفارتی عملہ پاکستانی مزدوروں کی مدد کے بجائے پیسے بٹورتا تھا۔ کراچی میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا،90لاکھ اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، لیبر طبقے کے ساتھ اچھا سلوک […]

عمران خان اور بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی  بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کورونا کی صورت حال ،پولیو کے خاتمے کی مہم اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران صحت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی،وزیراعظم نے بل […]

سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت 70 کروڑ لگ رہی ہے: وزیراعظم

کلر سیداں :زیراعظم نے کہا ہے کہ یاد رکھیں اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کلر سیداں میں  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوال یہ نہیں ہونا چاہیئے کہ ویڈیو کی ٹائمنگ […]