Browsing tag

پاکستان اور آذربائیجان

آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت شروع ہو گئی

باکو (سید رضا/پاک ترک نیوز) آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز پاکستان کی نیشنل لاجسٹک سیل کا ٹرکوں کا ایک قافلہ پاکستان سے تجارتی سامان لے کر ترکی اور آذربائیجان کے لئے روانہ ہو گیا ہے، یہ تجارتی قافلہ ایران کے راستے ہوتا ہوا آذربائیجان پہنچے گا اسلام آباد […]

باکو:پاک ترک پارلیمانی وفود کی آذربائیجان کے قومی رہنما اور یادگار شہدا پر حاضری

باکو (سید علی رضا، نمائندہ پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی سینٹپ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد نے اپنے اپنے ملک کے پارلیمانی وفود کے ہمراہ آذربائیجان کے قومی قائد ، بانی ، اور جدید ریاست کے معمار حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور […]

پاکستان آذربائیجان چیمبر آف اکنامک کوآپریشن باکو میں قائم

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے سرکاری سطح پر ایک تنظیم قائم کر دی گئی ہے اس تنظیم کا صدر دفتر باکو میں قائم کیا گیا ہے۔ چیمبر کی ممبرشپ جلد ہی تاجروں کے لئے کھول دی جائے گی۔ چیمبر کے قانونی اور تجارتی خدوخال کا مسودہ […]

اقتصادی تعاون کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری کانفرنس کا”اسلام آباد اعلامیہ” جاری کردیا گیا جس میں محکوم کشمیری اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے جبکہ یک طرفہ اقتصادی پابندیوں اور علاقائی حدود سے ماورایا سیاسی […]

پاکستان اور آذربائیجان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آذربائیجان کی سپیکر صاحبہ گفاروہ نے جمعرات کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطر فہ تعلقات، خطے کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان مذہب ، اخوت اور تاریخ […]

ترکی اور آذربائیجان کی اعلیٰ عکسری قیادت کے مذاکرات

ترکی اور آذربائیجان کی عکسری قیادت کے درمیان 13 ویں ہائی لیول ملٹری ڈائیلاگ شروع ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والے ان مذاکرات میں دونوں ملکوں کی اعلیٰ عکسری قیادت موجود ہے۔ آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع لیفٹننٹ جنرل کریم ولی یوف اور ترک مسلح افواج کے نائب سربراہ جنرل سلجوق […]