Browsing tag

پاکستان اور ترکی

کراچی میں ترکی سے آئی بسیں چلیں گی

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی مشکلات حل کرنے کیلئے ترکی کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا گیا ۔ ترک پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندے کراچی پہنچ گئے اور یوپی موڑ بس ڈپو کا دورہ کیا، ترک نمائندوں نے مختلف بس روٹس کا بھی معائنہ کیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا […]

ترکی نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترک پارلیمان نے تحفظ ماحول کے لیے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ جی ٹوئنٹی ممالک میں ترکی ایسا واحد ملک تھا، جس نے ابھی تک ایسا نہیں کیا تھا۔ ترک پارلیمان میں زیادہ تر اراکین نے اس عالمی معاہدے کے حق میں ووٹ دیا۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے […]

پاکستانی ہیر اور سسی اب ترکی سے آئیں گی، طے پاگیا

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکی کی سانمار شپ یارڈز اور پاکستان کی پورٹ قاسم اتھارٹی میں باہمی تعاون کو یادگار بنانے کیلئے تقریب کا انعقاد سانمار شپ یارڈز ، استنبول میں کیا گیا۔ تقریب میں صدر سانمار شپ یارڈز جیم سیون ، چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ ، […]

آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت شروع ہو گئی

باکو (سید رضا/پاک ترک نیوز) آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز پاکستان کی نیشنل لاجسٹک سیل کا ٹرکوں کا ایک قافلہ پاکستان سے تجارتی سامان لے کر ترکی اور آذربائیجان کے لئے روانہ ہو گیا ہے، یہ تجارتی قافلہ ایران کے راستے ہوتا ہوا آذربائیجان پہنچے گا اسلام آباد […]

پی ٹی وی کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے والے غائب ہوگئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ویزے لگوانے والے دس افراد ترکی پہنچ کر غائب ہوچکے ہیں ۔ پاک ترک نیوز کو ملنے والےپاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر میں لکھا ہے کہ دونوں ممالک میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے […]

پاکستان افغانستان کا پُرامن حل چاہتا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار سے ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل اور مسئلے کے سیاسی حل کے لئے کوششوں میں تعاون جاری رکھے گا، امید ہے افغان رہنما افغان مسئلے کے وسیع البنیاد اور جامع سیاسی حل کے لئے بین الاقوامی ہم آہنگی کی اہمیت کو تسلیم کریں گے، تنازع جموں […]

ترک اداکار انگین التان سے فراڈ کے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) ترک اداکار انگین التان المعروف ارطغرل غازی سے فراڈ کے ملزم میاں کاشف ضمیر کو ایک مقدمے میں ضمانت مل گئی ۔ لاہور کی مقامی عدالت میں میاں کاشف ضمیر کے وکیل نے موقف اختیا رکیا کہ پولیس نے کاشف ضمیر کو بلاوجہ مختلف مقدمات میں نامزد کررکھا ہے ، علامہ اقبال […]

اقتصادی تعاون کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری کانفرنس کا”اسلام آباد اعلامیہ” جاری کردیا گیا جس میں محکوم کشمیری اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے جبکہ یک طرفہ اقتصادی پابندیوں اور علاقائی حدود سے ماورایا سیاسی […]

اقتصادی تعاون کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس کل اسلام آبد میں ہو گا

پاکستان کی قومی اسمبلی 31 مئی سے 3 جون کو ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری جنرل کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ ”علاقائی ہم آہنگی کے لئے پارلیمانی شراکتداری کے فروغ ” کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں مندوبین اور اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے اراکین […]

پاکستان ، ترکی مل کر فلسطین ایشو اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے

نقرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین کی حمایت میں پاکستان اور ترکی مل کر اقوام متحدہ میں آواز اٹھائیں گے ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر انقرہ کے ڈپٹی گورنر اسماعیل کوریجی اور ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس قاضی اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے خیر […]

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یورداکل کا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، ایئر چیف سے ملاقات

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول کی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ترک سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔دونوں معززین  نے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ معزز سفیر نے […]

پاک بحریہ کے لئے ترکی کا تحفہ، دوسرے میلجم جنگی بحری جہاز کی تیاری شروع

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان کے لئے دوسرے میلجم جنگی بحری جہاز کی تیاری کا کام شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں استنبول نیول شپ یارڈ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ ترکی میں پاک بحریہ کے چیف نیول اوورسیئر کموڈور احسان احمد خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترک کمپنی AFSAT اور […]