Browsing tag

پاکستان میں دہشت گردی

داسو ڈیم کے ملازمین کی بس میں دھماکہ، غیر ملکیوں سمیت 10 ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں اپر کوہستان کے علاقے میں زیر تعمیر داسو ڈیم کی ایک بس دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقے کے ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والے ملازمین کی بس […]

پاک فوج کا افغانستان کی سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر سخت نوٹس

کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی قیادت نے کراس بارڈر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور افغانستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

پاکستان میں دہشت گردی، کوئٹہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ایک نجی ہوٹل کی کار پارکنگ میں دھماکہ ہوا ہے۔ اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، دو کی حالت تشویشناک ہے کوئٹہ  کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 […]

گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے: 15 سال میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے ملک کا سب سے پُرسکون اور پُر امن شہر ہے۔ یہاں گذشتہ دس سال میں کوئی بڑا جرم نہیں ہوا۔ پچھلے 15 سال میں گھانچے میں قتل کی کوئی واردات نہیں ہوئی۔ اپنے قدرتی حسن اور دلکشی میں بے مثال پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان […]