Browsing tag

پاکستان میں لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن: کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آ رہی ہے

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم ریکارڈ ہوئی ہے۔ امریکی ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد […]

تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے اور سخت ترین لاک ڈاؤن کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے خصوصی اجلاس میں کورونا کے زیادہ پھیلاؤ  والے شہروں میں لاک ڈاؤن کی تجویز پرغور کیا گیا، لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مشاورت کے بعد کیا جائےگا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی […]