Browsing tag

پاک ترک

ٹیلی نار پاکستان سے جانے کیلئے نہیں آیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان کے لائسنس کی تجدیدکردی ہے ۔ ٹیلی نار پاکستان لمیٹڈ نے پی ٹی اے کے ساتھ تجدید شدہ لائسنس پر دستخط کر دئیے ہیں ۔ لائسنس کی تجدید کا یہ عمل 2019 سے رکا ہوا تھا ۔ تجدید شدہ لائسنس میں کوریج […]

پاک ترک دفاعی تعاون کو دھچکا

تحریر :سلمان احمد ایسے وقت میں جب پاکستانی عوام کی توجہ پوری طرح سے اندرونی سیاسی صورتحال پر مرکوز تھی، ایک خبر نے دفاع اور بین الاقوامی امور پر نظر رکھنے والے قارئین کی توجہ کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ اس خبر کے مطابق ترکی نے امریکی اعتراضات کی وجہ سے پاکستان کو جدید […]