Browsing tag

پاک ترک دوستی

چاند پر ترک پرچم 2023 میں لہرائے گا ، ایردوان نے بتادیا

      سہیل شہریار ترکی جمہوریت کے 100 سال مکمل ہونےکی خوشی پر2023 میں چاند پر سرخ ہلالی پرچم لہرائے گا۔ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کےطویل عرصے کے بعد مسلم دنیا کےلیے ترکی سے اچھی خبر ٓئی ہے ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی ہے […]

ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر دفاع و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین دونوں ملکوں کے درمیان عکسری، سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد […]

ترکی کے ڈرون طیارے نے پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

جنگی ڈرون طیارے تیار کرنے والی ترک کمپنی بیرکتر کے اکنسی طیارے نے پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اکینسی ڈرون طیارے نے فضا میں 25 گھنٹے 46 منٹ مسلسل پرواز کی۔ اس دوران طیارے نے 38 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اکینسی فلائٹ ٹریننک اینڈ ٹیسٹ […]

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ترکی کی سرکاری دفاعی صنعتوں کا دورہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات کی ایئر چیف نے ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کی غیر معمولی ترقی کی تعریف کرتے ہوئے کہا دفاعی صنعت میں خود انحصاری اور جدیدیت کو استوار کرنے پر ترک دفاعی پیداوار کا شعبہ قابل رشک ہے۔ […]

پاک فضائیہ کے سربراہ کا اناطولین ایگل مشقوں کا معائنہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکی کے شہر قونیا میں تیسرے مین جیٹ بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کثیر الملکی فضائی مشق "اناطولین ایگل-2021” کا معائنہ کیا۔ ایئر چیف کو فضائی مشق کے انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کے ساتھ بات چیت […]

اقتصادی تعاون کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری کانفرنس کا”اسلام آباد اعلامیہ” جاری کردیا گیا جس میں محکوم کشمیری اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے جبکہ یک طرفہ اقتصادی پابندیوں اور علاقائی حدود سے ماورایا سیاسی […]

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یورداکل کا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، ایئر چیف سے ملاقات

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول کی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ترک سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔دونوں معززین  نے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ معزز سفیر نے […]