آذربائیجان کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
باکو (پاک ترک نیوز ) روسی حملے کے بعد آذربائیجان نے یوکرین میں اپنے شہریوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی یوکرین کے سرحدی علاقوں میں نہ جائیں ۔ یوکرین میں مستقل اور عارضی طور پر مقیم شہری زمینی راستے کے ذریعے مالدووا سرحد سے آذربائیجان آسکتے ہیں ۔ وزارت خارجہ کے مطابق یوکرین کی […]