Browsing tag

پاک فضائیہ

شکریہ چین !ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی۔ ویکسین چینی وزیراعظم کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے، جو […]

پاکستان اور ترکی دو ملک، ایک قوم ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دو ملک ، ایک قوم ہیں۔ دونوں ممالک کی فقط ثقافت اور ایمان ہی مشترک نہیں ہے بلکہ انکے مفادات اور چیلینجز بھی ایک ہیں۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کی ایسوسی ایشن آف جسٹس ڈیفنڈرز اینڈ […]

پاک ترک عسکری قیادت کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران ترکی کی اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان اور ترکی بالخصوص دونوں فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ نے ترکی کے قومی […]