Browsing tag

کاراباخ

ایکسپو 2020 دبئی میں آذربائیجانی پویلین کے چرچے

دبئی (پاک ترک نیوز) دبئی ایکسپو 2020 میں آذربائیجان کے پویلین کے چرچے ہیں ۔ دبئی ایکسپو میں آنے والوں کی بڑی تعداد آذربائیجانی پویلین میں جارہی ہے ۔ آذربائیجان کا قومی دن بھی دبئی ایکسپو میں منایا گیا ۔ جس میں اماراتی وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توق المری نے بھی شرکت کی ۔ تقریب میں آذربائیجان کے صدر […]

کاراباخ ، اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل

باکو(پاک ترک نیوز) آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباخ کے ضلع اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل کرلیے گئے ۔ موسم سرما میں شدت آنے سے قبل دو بجلی کے منصوبوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے ایمن حسینوف کا کہنا ہے ۔ ایک منصوبہ اگدام کے […]

صدر الہام علی یوف اور خاتون اؤل مہربان علی یوف کا شوشاشہر کا دورہ

کاراباخ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف ایک بار پھر شوشا پہنچے ۔ ریاست کی سربراہ اور خاتون اول نے فزولی ضلع میں وکٹری روڈ کے افتتاح میں شرکت کی ۔ صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے دشلتی گاؤں میں […]

آذربائیجان اور پاکستان کے میڈیا ہاؤسز میں باہمی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز) کاراباخ کے یوم فتح کی مناسبت سے پاکستانی صحافیوں کا ایک وفد آذربائیجان کے دورے پر ہے ۔ باکو میں اہم شخصیات سے ملاقات کے ساتھ ساتھ پاکستانی صحافیوں کو آرمینیا کے قبضے سے 30 سال بعد واپس لیے گئے کاراباخ کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرایا گیا […]