پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب کی تفریق کے ہم سب کا ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب کی تفریق کے ہم سب کا ہے ۔اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے، ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال […]