Browsing tag

#23march

یوم پاکستان : سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقاریب

لاہور(پاک ترک نیوز) یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب جاری ہیں، تعلیم ،صحت ،کھیل ، فن اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں سے منسلک افراد کو تمغہ امتیازسے نوازا جارہا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہورمیں اعزازات دینے کی تقریب جاری ہے جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن اہم […]

یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

  لاہور(پاک ترک نیوز) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالی، ایئر کموڈور تنویر احمد بیس کمانڈر پی اے ایف بیس لاہور بھی اس موقع پر […]

23 مارچ کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد […]

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں ہونیوالی پریڈ ملتوی،25مارچ کو ہوگی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یومِ پاکستان کی ایوانِ صدر میں ہونے والی پریڈ خراب موسم کے باعث ملتوی کر دی گئی۔اب پریڈ 25مارچ کو ہو گی ۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ اس […]

بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

  لاہور (پاک ترک نیوز) یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے قائد بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان […]

رمضان المبارک کا چاند 29شعبان کو نظر آنے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔اگر چاند 22 مارچ کو نظر آ جاتا ہے تو پھر یکم رمضان المبارک بروز جمعرات 23 مارچ کو ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے چاند […]