Browsing tag

#

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس قاضی […]

آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات واپس کر دیئے

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات واپس کر دیے ہیں۔ یہ سرحدی دیہات آرمینیا نے مارچ میں 1990 کی دہائی میں قبضے میں لیے تھے۔یریوان اور باکو کے حکام نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات باغانیس ایرم، اشاغی آسکی پارا، کھیریملی اور […]

جنوبی افریقا :ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے گر گئی ،45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس پُل سے نیچے جاگری اور آتشزدگی کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسٹر کی تقریب شرکت کے لیے زائرین بوٹسوانا سے لمپوپو کے ایک قصبے موریا کے ایک مذہبی مقام پر جا رہے تھے اور مماتلاکالا میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ […]

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہو گئی، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احسن اقبال وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا […]

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے لکشمی چوک، مال روڈ، گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، ہال روڈ، ساندہ، مزنگ، گلبرگ، کرشن نگر، چوبرجی، جیل روڈ، […]

میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی، کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی،وزیراعلی پنجاب مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی، کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی۔ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں […]

یورپی ایئرلائن نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یورپ کی ایئر لائن فن ایئر نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا ۔ اس کے ہیلسنکی ہوائی اڈے کے مرکز پر یورپی کیریئر Finnair کے ایک طیارےمیں روانگی کے دروازے پر رضاکار مسافروں کا وزن کیا جا رہا ہے تاکہ ایئر لائن کو ٹیک […]

مدینہ منورہ :روضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے آنیوالے زائرین خودکار گیٹس پر بار کوڈ اسکین کریں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے ایک نیا طریقہ کار نافذ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس طریقہ کار کے مطابق، جو جدید ترین ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے، زائرین روضہ رسول ؐ میں داخلے کے لیے خودکار گیٹس پر بار کوڈ […]

اسرائیل کا فلسطینیوں کی جگہ ایک لاکھ بھارتی مزدورں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پا ک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کےبعد اسرائیل میں بھارتیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے کھلے گئے ۔اسرائیلی تعمیراتی کمپنیوں نے حکومت سے جنگ کےباعث افرادی قوت بحران پر قابو پانے کیلئے فلسطینیوں کے متبادل کے طور پر ایک لاکھ بھارتی مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے کی درخواست کی ہے […]

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

تہران(پاک ترک نیوز) ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی حکام نے اسرائیلی ایجنٹ کی شناخت اور دیگر معلومات جاری نہیں کیں۔ایران کی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اسرائیل کو اینٹلیجنس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مذکورہ شخص کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ […]

تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی تک غزہ کو انسانی امداد بند رہے گی ،اسرائیلی وزیر

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے کہ جب تک حماس تمام قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتی غزہ میں بجلی، ایندھن یا انسانی امداد نہیں دی جائے گی۔ غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے کو انسانی تباہی کا سامنا ہے کیونکہ علاقے کا واحد پاور پلانٹ ایندھن کی […]

فلسطینی اتھارٹی کا ملک میں پہلے سعودی سفیر کا خیر مقدم

رام اللہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی اتھارٹی نے فلسطین میں پہلے سعودی سفیر کا خیر مقدم کیا ہے۔فلسطین میں پہلے سعودی سفیر نایف السدیری فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو اپنی اسناد پیش کرنے والے ہیں۔ السدیری اور ان کے ہمراہ وفد دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو اردن سے کراما کراسنگ کے […]

گزشتہ ماہ جون میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاب زر میں 39فیصد اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) گزشتہ ماہ جون میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں 39فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ گزشتہ ماہ ترسیلات زر 2.2ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔ اس حورالے سے سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں برس جون میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2.2 ارب ڈالرزکی ترسیلات بھیجیں ۔ ترسیلات […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن […]

وزیراعظم کا زرغون میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے زرغون ،مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں،سپاہی ضمیر احمد ، سپاہی مدثر اور لانس نائیک عبدالقدیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ہنگو، کوہاٹ، سوات، لوئر دیر، کرم، صوابی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے […]

پاک فضائیہ نے کسی بھی چیلنج میں ملک کا نام روشن کیا، وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے کسی بھی چیلنج میں ملک کا نام روشن کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ پاک فضائیہ اکیڈمی اصغر خان میں کیڈٹس کی گریجویشن […]

صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لیےبیرون ملک ووٹنگ شروع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں14 مئی کو ہونے والے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لیےبیرون ملک مقیم 65لاکھ  میں سے 34 لاکھ کے لگ بھگ ترک باشندوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ سپریم الیکشن کونسل اور ترک وزارت خارجہ کی میڈیا کو فراہم کردہ معلومات کے […]

سہیل علی خان وزارت اطلاعات و نشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج مقرر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر سہیل علی خان کوایڈیشنل سیکرٹری(انچارج) وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کردیا ہے ۔ انکی پیش رو شاہیرہ شاہد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کےگریڈ 21 کے آفیسر جو کہ […]

عمران خان جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر موجود ،پولیس کی ورکرز کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر موجود ہیں ۔پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کر رہی ہے ۔دھوئیں کے بادل ،پولیس اور ورکرز میں تصادم بھی ہوا ۔ دوسری جانب سیشن کورٹ میں توشہ خانہ […]