Browsing tag

#

پنڈی ٹیسٹ ، پہلے روز پاکستان کا پراعتماد آغاز

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی اوپنرز کا پراعتماد آغاز، کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ پر پاکستان نے 105رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

خلائی سفر پر جانے کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) خلائی سفر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری رچرڈ برینسن کی خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گلیکٹک نے دوبارہ خلائی سفر کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا ہے ۔ کمپنی ورجن گلیکٹک ایک ٹکٹ 4لاکھ 50ہزار ڈالر رکھی ہے جبکہ خلائی سفر کے خواہشمند افراد کو ایڈوانس کی مد میں ڈیڑھ […]

مسلمانوں کا بھیس بدل کا انتہا پسند یہودی مسجد اقصی میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس (پاک ترک نیوز) مسلمانوں کا بھیس بدل کا انتہاپسند یہودی مسجد اقصی میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انتہا پسند یہودیوں نے مسلمانوں جیسا اختیار کرتے ہیں اور مسجد اقصی میں داخل ہو کر اپنی عبادت کرتے ہیں۔مسجد اقصیٰ جانے کے لئے ہم اپنے کپڑے، ٹوپی […]

موٹاپا جسم کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے

اونتاریو (پاک ترک نیوز) موٹاپا جسم کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے اور موٹاپے کے باعث دماغ زیادہ تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے لگتا ہے ۔ کینیڈا میں 50سے66سال کے 9ہزار سے زائد افراد پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپے کے باعث دل اور […]

صارفین سے مبینہ دھوکہ دہی پر گوگل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز) صارفین کی معلومات دھوکہ دہی سے جمع کرنے اور انہیں فروخت کرنے پر امریکی حکومت نے گوگل کیخلاف مقدمہ درج کردیا ۔ یہ مقدمہ مبینہ طور پر صارفین کی لوکیشن کی معلومات دھوکہ دہی سے جمع کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کو فروخت کرنے پر دائر کیا گیا ہے ۔اگر الزامات درست […]

تاریخی بیگالی قلعے کی بحالی کا کام تکمیل کے قریب پہنچ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) دو صدی قبل تعمیر ہونیوالے پرانے قلعے بیگالی قلعے کی بحالی کا کام مکمل ہونے کے قریب پہنچ گیا ۔اس قلعے کی بحالی میں 6برس کا عرصہ لگا ہے اورجلد اسے سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا ۔ 202 سال پرانے قلعے کی بحالی، جسے در دانیال میں جنگوں کے دوران […]

ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے اداکار آئبرک پیکجن کینسر کے باعث انتقال کر گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی مقبول ڈراما سیریز ‘ ارطغرل غازی ‘ میں کام کرنے والے اداکار آئبرک پیکچن کینسر کے باعث انتقال کر گئے ۔ 51 سالہ تُرک اداکار آئبرک پیکچن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔اداکار کے انتقال کی اطلاع ’ارطغرل غازی‘ کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ ‘نے سوشل میڈیا […]

لائبیریا ،کرسچئن کمیونٹی پر حملہ میں حاملہ خواتین اور 11بچوں سمیت 29ہلاک

منروویا(پاک ترک نیوز) افریقی ملک لائبیریا میں کرسچئن کمیونٹی پر ہونیوالے حملے اور اس کے نتیجے میں بھگدڑ کے باعث 11بچوں سمیت 29افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری پر حملہ دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن میں کیا گیا۔حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں 11 […]

برطانیہ نے یوکرین کو دفاعی نظام کی فراہمی کی تصدیق کر دی

لندن (پاک ترک نیوز) امریکہ اور یورپی اتحادیوں کی روس کے ساتھ یوکرین پر شدت اختیار کر تی کشیدگی کے درمیان برطانیہ نے یوکرین کو "ہلکے، اینٹی آرمر، دفاعی ہتھیاروں کے نظام” فراہم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ اس بات کی تصدیق گذشتہ روزہاؤس آف کامنز میں قانون سازوں کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئےوزیر دفاع […]

روسی قیادت پر مجوزہ امریکی پابندیاں لاگو کی گئیں تو دونوں ملکوں کے تعلقات منقطع ہو جائیں گے، ترجمان کریملن

نیویارک(پاک ترک نیوز)امریکہ کی طرف سے روس کے خلاف مجوزہ نئی پابندیاں جن میں ملک کے خلاف اقتصادی پابندیوں سمیت روسی قیادت پر بھی پابندیاں شامل ہیں منظور اور لاگو کی گئیں تو اسکا نتیجہ دونوںملکوں کے درمیان تمام تعلقات کے منقطع ہونے کی صورت میں سامنے آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار کریملن کے […]

امریکی کمپنی نے کارگو جہاز پر میزائل شکن سسٹم کی اجازت مانگ لی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی نے اپنے کارگو طیاروں پر میزائل شکن سسٹم نصب کرنے کی اجازت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ FedExکمپنی دفاع کیلئے ایسا کارگو جہاز چلانا چاہتی ہے جس پر میزائل شکن سسٹم نصب ہو۔ دستاویزات کے مطابق فیڈرل ایوی […]

بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کو 20 برس مکمل

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کو قائم ہوئے 20برس مکمل ہو گئے جبکہ امریکی انتظامیہ اس جیل کو بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ برس گوانتاناموبے جیل کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کیا تھا، گوانتاناموبے جیل میں اب صرف 39قیدی موجود ہیں، پہلے یہ تعداد 800تھی۔ترجمان نے مزید […]

اٹلی کا عجائب گھروں سے سمگل شدہ نوادرات کی امریکہ سے واپسی کا خیرمقدم

میلان(پاک ترک نیوز)امریکہ نےاٹلی سےحالیہ کئی دہائیوںمیں غیر قانونی طور پراسمگل کر کے امریکہ پہنچائے جانے والے 201 قیمتی نوادرات واپس لوٹا دئیے ہیں۔ اطالوی وزیر ثقافت ڈاریو فرانسس چینی نےگذشتہ روز ایک کروڑ یورو سے زیادہ مالیت کی 201 قیمتی نوادرات کی واپسی کا خیرمقدم کیا جو اسمگل کیے جانے کے بعد امریکی عجائب […]

واں چائنا ہائی ٹیک میلہ شینزین میں شروع ہو گیا

شینزین(پاک ترک نیوز) 23 واں چائنا ہائی ٹیک میلہ (سی۔ایچ۔ٹی۔ ایف)  جنوبی چین کے ٹیکنالوجی کے مرکز شینزین میں آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے شروع ہو گیا ہے۔ جس میں متعدد جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کی نمائش کی جارہی ہے۔میلے میں کل 39 ممالک یا تو آن لائن یا آن سائٹ حصہ […]

پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ورکرز کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ واقعے میں قتل کیے گئے سری لنکن فیکٹری مینجر کی میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جا رہا […]