Browsing tag

#5g

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا،انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا۔ پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے ٹی […]

جنوری 2024،پاکستان نے 22لاکھ سے زائد موبائل مقامی طور پر فون تیار کر لئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے 2024 کے پہلے مہینے جنوری میں 22لاکھ سے زائد موبائل فونز مقامی طور پر تیار کر لئے ۔ مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے سال 2024 کے پہلے مہینے (جنوری) کے دوران 2.27 ملین موبائل ہینڈ سیٹ تیار/اسمبل کیے جبکہ تجارتی طور پر 0.24 ملین درآمد کیے گئے۔ مقامی طور […]

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ […]

امریکہ میں 5جی سروس کی شروعات۔ بڑی ائر لائنز کی 320 پروازیں منسوخ

نیویارک (پاک ترک نیوز)بڑے مسافروں اور کارگو کیریئرز نےجمعرات کے روز بھی 5G وائرلیس رول آؤٹ سے پہلے امریکہ جانے اورآنے والی اپنی کچھ پروازیں منسوخ کر دی تھیں ۔حالانکہ 5جی سروس دینے والی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوںاے ٹی اینڈ ٹی اور ویرزون کی جانب سے وائرلیس سروس کی شروعات کی امریکہ کےکچھ حصوں میں تاخیر […]

5Gکے مضر اثرات ،4ایئر لائنز نے امریکہ کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

دبئی (پاک ترک نیوز) فائیو جی ٹیکنالوجی کے مضر اور تباہ کن اثرات کے باعث ایمریٹس سمیت 4ایئرلائنز نے امریکہ کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں۔ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس نے شدید خدشات کے پیشِ نظر پروازیں منسوخ کی ہیں۔ ایئر انڈیا نے دہلی سے سان فرانسسکو اور شکاگو کے درمیان […]

5جی سروس سے امریکی ایئرلائنز کی صنعت کو شدید خطرات لاحق ہیں، ائر لائنز کا حکومت کو خط

نیویارک (پاک ترک نیوز)امریکہ کی تمام بڑی ائرلائنز کے چیف ایگزیکٹوز نے خبردار کیا ہےکہ اگر ٹیلی کمیونیکیشن فرمزاے ٹی اینڈ ٹی اورویریزون نے نئی 5جی ٹیکنالوجی کو ہوائی اڈوں کے قریب ٹیکنالوجی کو محدود کیے بغیرشروع کیا تو آنے والے دنوں میںہوابازی کے تباہ کن بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایئر لائنز نے […]

ملک میں 2023میں 5Gسروس شروع ہو جائیگی ،امین الحق

حیدرآباد(پاک ترک نیوز) 2023پاکستان میں 5Gسروس کا سال ہو گا ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہناہے کہ رواں سال کے آخر یا اگلے سال جنوری تک ملک میں 5Gسروس شروع ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 188 ملین، تھری جی اور […]

فائیو جی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پائلٹس کی عالمی تنظیم (ایفالپا) نے کہاہے کہ فائیو جی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فائیو جی سگنلز جہاز کے ریڈار سگنلز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ متاثر کردیتے ہیں۔ ایفالپا کے مطابق ریڈار سگنلز متاثر ہونے سے جہاز آٹو ٹیک آف اور لینڈنگ […]