Browsing tag

#9may

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات سے پیچھے نہیں ہٹی ، اگست میں اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے […]

سب سے پہلے پاکستان،9مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں ،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ہے۔نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ سپیکر سردار محمدسبطین خان اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ہیں۔پاکستان کا […]

پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

  پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او کے احکامات اور اعلامیے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے خلاف کیسز کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔یاد […]

عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، عمران خان کا […]

پی ٹی آئی کو ایک اوردھچکا ،اہم رہنما نے راہیں جدا کرلیں

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا نہ رکنے کا سلسلہ جاری ہے اور سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی […]

چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں 499 ایف آئی آرز میں سے 6 ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے اور صرف چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ اسلام […]

9مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ،کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ،وزیراعظم

  پشاور(پا ک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، عمران نیازی کے حکم پر جتھوں نے حملے کیے، اکسانے اور حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں وزیراعظم کے زیر صدارت سیاسی قائدین کا […]

پنجاب میں تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان

  ملتان(پاک ترک نیوز)ملتان میں تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا گیا، راؤ یاسر نے پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف حقیقی کے نام سے نیا گروپ سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں نے ملتان […]

یوم تکریم شہدا پر آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) یوم تکریم شہدا پاکستان کے موقع پر مسلح افواج نے شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ کہ شہداء ہمارا فخر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، آج پوری قوم کیلئے […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کوقانون وآئین کے مطابق سزا ملے گی، وزیراعظم

  پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کوقانون وآئین کے مطابق سزا ملے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور کا دورہ کیا اور جلائی جانے والی ریڈیو پاکستان کی عمارت کا معائنہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعے کے مرتکب […]

9مئی واقعات ،تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں، وزیر دفاع

  اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ 9 مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جانے لگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے عسکری و سرکاری […]

وفاقی کابینہ کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ کی جانبسے 9مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت ، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق […]

عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں، خواجہ آصف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عالمی نشریاتی ادارے ”الجزیرہ“ سے گفتگو میں کہا ہے کہہم نے گرفتاریوں پر کبھی عسکری و سول تنصیبات پر حملے نہیں کئے، عسکری و سول […]

زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند ، پولیس آپریشن کا امکان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جانیوالے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ۔پولیس کی جانب سے بڑے آپریشن کا امکان ہے۔ دھرم پورہ پل پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ موجود ہے، جبکہ مال روڈ، کینال روڈ، انڈر پاس، دھرم پورہ روڈ […]

9 مئی کے حملے کی جڑیں عمران نیازی کی تقاریر میں پوشیدہ ہیں، وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے اپنی سیاسی تحریک کو حق اور باطل کے درمیان جنگ قرار دیا، عمران نیازی نے مؤقف کی پذیرائی کیلئے آزادانہ طور پر مذہبی تصویر کشی کی، مسلسل مسلح افواج، آرمی چیف کو بدنام کیا اور حملے کیے۔ سماجی رابطے کی […]

عمران نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا، رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے دفاعی تنصیبات، سیاسی مخالفین کے گھروں پر حملے کرنا یہ سیاسی کلچر نہیں، عمران خان نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہدا کی یادگاروں […]