نگران پنجاب حکومت نے بجٹ منظور کرلیا ،تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ
لاہور (پاک ترک نیوز) نگران حکومت پنجاب نے آئندہ چار ماہ کیلئے 1719ارب روپے حجم کا بجٹ منظورکر لیا ہے ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد جبکہ پنشن میں پانچ فیصلہ اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب […]