Browsing tag

#abudhabi

متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیر ترین افراد کیلئے جنت بن گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) نہ صرف پاکستانی بلکہ پوری دنیا کے کروڑ پتی متحدہ عرب امارات کا رخ کر رہے ہیں، جس سے یو اے ای میں دنیا بھر کی دولت اکٹھی ہو رہی ہے ۔ دی ہینلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2024 کے مطابق متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیروں کے لیے دنیا کی […]

یو اے ای میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔ طبی ذمہ داری کے قانون 2024 کی کابینہ کی قرارداد نمبر (44) میں کہا گیا […]

براعظم افریقہ سے ہر سال اربوں ڈالر مالیت کا سینکڑوں ٹن سونا متحدہ عرب امارات سمگل ہونے کا انکشاف

ابو ظہبی (پا ک ترک نیوز) ایک رپورٹ کے مطابق افریقہ سے ہر سال اربوں ڈالر مالیت کا سینکڑوں سونے متحدہ عرب امارات سمگل کیا جاتا ہے ۔ ایک تنظیم سوئسیڈ کے مطابق 2022میں کل 435 ٹن سوناجس میں زیادہ تر چھوٹے پیمانے پر کان کنوں کے کے ذریعے30 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کا […]

ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری چاہتے ہیں ،وزیراعظم

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ۔ ابوظہبی میں آئی ٹی سے متعلق تقریب میں شرکت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے ساتھ ملکر پاکستان کی معیشت مستحکم کرنا […]

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم و چیئرمین صدارتی دربار عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیے میں متحدہ عرب امارات میں […]

یو اے ای میں پھر شدید بارشوں کا امکان، تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں ایک مرتبہ پھر جمعرات سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جسکی وجہ سےتعلیمی اداروں میںجمعرات اورجمعہ کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز ) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ […]

یو اے ای ،عیدالفطر پر ہفتہ بھر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ہفتے کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالفطر پر چھٹیاں پیر، 8 اپریل کو شروع ہوں گی اور اتوار14 اپریل تک جاری رہیں گی۔ تعلیمی ادارے عید کی چھٹی کے بعد 15 اپریل […]

رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی کامیابیوں کی طویل فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پہلے مرحلے میں 1-0 سے شکست کے بعد النصر نے اضافی وقت کے […]

مصر نے مالی مشکلات سے چھٹکارے کے لئے متحدہ عرب امارات کو 24 بلین ڈالر میں زمین بیچ دی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر نے 24ارب ڈالر کی رئیل اسٹیٹ کی متحدہ عرب امارات کو فروخت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک امدادی پیکج پر اتفاق کرکے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی طرف بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ مصر کےوزیر خزانہ محمد معیت نےگذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایاکہ […]

برطانوی فرم یو اے ای میں صحرائوں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) برطانیہ کی فرم متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے صحراؤں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں ہے۔ ایک کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپ جس کا ہیڈ کوارٹر UK میں ہے اور متحدہ عرب امارات میں آپریشنز ریگستان کے بڑے حصے کو گندم اور مکئی جیسی فصلوں […]

ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) بڑے عالمی اداروں کے اتحاد نے ابوظہبی میں ڈبلیو ٹی اوکی 13ویں وزارتی کانفرنس میں ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ تجارتی ڈیٹا شیئرنگ کے لیے ایک غیر جانبدار، کھلے، غیر منافع بخش اور جامع ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تخلیق کے لیے […]

یو اے ای کا غیر ملکیوں کیلئے 4رہائشی ویزوں کااعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے 4 قسم کے رہائشی اجازت ناموں کا اعلان کیا ہے جو ملک کے اندر کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ قیام کی چار اہم اقسام ہیں جو متحدہ عرب امارات (UAE) غیر ملکیوں کے لیے فراہم کرتا ہے جو ملک میں کام کرنا چاہتے […]

آذربائیجان، متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل وارمنگ کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) آذربائیجان ،متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل کنٹرول کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، آذربائیجان اور برازیل، اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس کے سابق اور مستقبل کے میزبان عالمی حدت کو 1.5 ڈگری سیلسیس (2.7 ڈگری فارن ہائیٹ) تک محدود کرنے کے لیے […]

متحدہ عرب امارات کا امریکہ سے MQ-9ڈرون خریداری کا فیصلہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )رواں برس کے آخر تک امریکہ سے MQ-9 ڈرون حاصل کرے گا۔ امریکہ اور متحدہ عرب امارات امریکہ سے 18سمندر کی نگرانی کرنیوالے MQ-9B ڈرون کو حتمی شکل دینے کو تیار ہے ۔یہ پیش رفت برسوں کی تاخیر اور سفارتی رکاوٹوں کے بعد ہوئی ہے […]

ترکیہ کی 2023 میں یو اے ای کو ریکارڈ برآمدات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں بہتری کے بعد ترکیہ کی 2023کی برآمدات میں یو اے ای سرفہرست رہا ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایک ایسی منڈی کے طور پر ابھرا جہاں ترکیہ نے 2023 کے دوران برآمدات میں سب سے زیادہ […]

یو اے ای ،2خوش قسمت تارکین وطن نےمشترکہ طور پر 20ملین درہم کی لاٹری جیت لی

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں 2خوش قسمت تارکین وطن نے 20ملین درہم کی لاٹری جیت لی۔دونوں خوش نصیب تارکین وطن کے حصے میں 10،10ملین درہم حصے میں آئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای میں )میں قرعہ اندازی کے دو خوش نصیبوں نے کروڑ پتی بن کر نئے سال […]

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، اردوان

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز )ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مشرق وسطیٰ میں خراب صورت حال کا ذمہ دار صیہونی ریاست کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل “مغرب کا بگڑا ہوا بچہ” بن گیا ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے غزہ میں ’’بفر زون منصوبے‘‘ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہر صورت […]

پاکستان اور ابوظہبی کے درمیان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر مفاہمت

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے، جس سے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے مختلف اقدامات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگئی ہے دستخطوں کی یہ تقریب گذشتہ شب ہوئی جس […]