Browsing tag

#abudhabi

نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے 21اکتوبر کو اتحاد ایئر ویز کی ٹکٹ بک کروالی

لندن (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کیلئے 21اکتوبر کو اتحاد ایئر ویز کی ٹکٹ بک کروالی ۔ شیڈول کے مطابق سابق وزیراعظم ابوظہبی کے راستے وطن واپس پہنچیں گے ۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ […]

یو اے ای کی معیشت میں زراعت کا حصہ 10ارب ڈالر سالانہ تک بڑھا رہے ہیں، وزیر اقتصادیات

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کا منصوبہ ہے کہ معیشت میں زراعت کےحصے کو10 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھایا جائےور اگلے پانچ سالوں میںاس شعبے میں 20,000 نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں۔ ان خیالات کا اظہاردبئی میں پانچویں فیوچر فوڈ فورم کے دوران خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ […]

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے کا امکان

ابوظبی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے ہونے کا امکان ہے۔اس حوالےسے اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ فری ٹریڈ معاہدے سے تجارتی ٹیرف کم ہوگا ۔پاک امارات باہمی تجارت 11 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ باہمی تجارت میں […]

متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14 سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 2.95 سے بڑھا کر 3.40 […]

اردوان کا دورہ متحدہ عرب امارات،دونوں ممالک کے درمیان 50.7بلین ڈالرز کے 13معاہدے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران دونوں کے درمیان 50.7بلین ڈالرز کے 13معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی میڈیا آفس کے مطابق ترکیہ اور متحدہ عرب امارات نے صدر رجب طیب اردوان کے خلیجی ملک کے دورے کے دوران 50.7 […]

صدر اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران نئے معاہدوں کا امکان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے دوران نئے اقتصادی معاہدوں کا امکان ہے ۔ ایک ترک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان نئے اقتصادی معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے کیونکہ […]

نواز شریف نے ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی

دبئی(پاک ترک نیوز) ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہلخانہ کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نماز کی ادائیگی کے بعد عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی […]

صدر اردوان کا دورہ متحدہ عرب امارات ، ترک نائب صدر اور وزیر خزانہ ابوظہبی پہنچ گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز اور وزیر خزانہ مہمت شمشیک صدر رجب طیب اردوان کے متحدہ عرب امارات کے طے شدہ دورے سے ایک روزہ ورکنگ دورے پرخلیجی ملک کے دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔ ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یلماز اوشمشیک کا استقبال متحدہ عرب امارات کے وزیر […]

امارات اور قطر کا6برس بعد دوبارہ سفارتخانے کھولنے کا اعلان

دوحہ (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات اور قطر کے درمیان تعلقات چھ برس بعد بحال ہوگئے اور دونوں ممالک نے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے ابوظہبی میں قطری سفارتخانہ اور دبئی میں قطری قونصل خانے کے ساتھ ساتھ دوحہ میں اماراتی سفارت خانے نے دوبارہ […]

نیتن یاہو کے ممکنہ دورہ سے قبل اسرائیلی وزیر کا خفیہ دورے یو اے ای

  یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ممکنہ دورہ متحدہ عرب امارات سے ایک اسرائیلی وزیر نے یو اے ای کا خفیہ دورہ کیا۔ اسرائیلی نیوز ویب سائٹ والا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیل کے اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر نے اتوار کو ابوظہبی کا سفر کیا، […]

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور موضوعات کا جائزہ اور اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات ابوظہبی کے الشاطی پیلس میں ہوئی ۔ ملاقات کے دوران صدر […]

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے […]

یو اے ای کا دو ارب ڈالر قرض میں توسیع ،ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلان

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کو2 بلین امریکی ڈالرز کے موجودہ قرض کو توسیع اور ایک ارب امریکی ڈالر اضافی قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے […]

دورہ یو اے ای ،وزیراعظم آج مصروف دن گزاریں گے

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ متحدہ عرب امارات کے سلسلے میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید سے ابو ظہبی کے صدارتی محل میں […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد زاید […]

یو اےای میں کرایوں میں اضافہ : اخراجات کو کیسے کنٹرول کریں؟

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں ان دنوں جائیدادوں کی قیمتیں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ اگرچہ دبئی میں دنیا کے بعض دوسرے بڑے شہروں کے مقابلے میں اب بھی پراپرٹی کی قیمتیں کم ہیں لیکن ان میں بھی بھی پہلے کے نسبت بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دبئی میں جائیداد […]

ابو ظہبی ائیرپورٹس پر مسافروں کی تعداد میں 250 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے پانچ ائیر پورٹس پر رواں سال جولائی سے ستمبر تک 3 مہینوں میں 47 لاکھ مسافروں نے سفر کیا۔ تیسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر مسافروں کی آمدو رفت میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 لاکھ مسافروں نے […]

فانا کی جنرل اسمبلی کی 49ویں دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہو گی

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) فیڈریشن آف عرب نیوز ایجنسیز (فانا) کی جنرل اسمبلی کی 49ویں کانفرنس آج سے ابوظہبی میں شروع ہورہی ہے۔جو دو روز جاری رہے گی۔ اسمبلی رواداری کے کلچر کو فروغ دینے میں خبر رساں اداروںکے کردار پر توجہ دے گی۔ فورم کے دوران، عرب اور یورپی خبر رساں اداروں کی نمائندگی کرنے […]

ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں 3گھنٹوں میں فروخت

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے ایشیاکپ میں 28اگست کو ہونیوالے پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں ہونے ایشیاکپ کیلئے پاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے […]

آذربائیجان میں 4,000میگاواٹ صاف،قابل تجدید توانائی منصوبے تیار

ابوظبی(پاک ترک نیوز) دنیا کی معروف قابل تجدید توانائی کمپنیوں میں سے ایک مصدرنے آذربائیجان کی وزارت توانائی کے ساتھ خصوصی رعایت کے طور پر ملک میں 4,000 میگاواٹ صاف اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے تیار کرنے کے لیے عملدرآمد کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدوں کے تحت مصدرکو دوسرے مرحلے کے طور […]