Browsing tag

#actor

سوناکشی سنہا نےدیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کر لی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) سوناکشی سنہا نے اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے اتوار کو ممبئی میں اپنے نئے اپارٹمنٹ، 81 اوریٹ میں ایک تقریب میں شادی کی۔ سوناکشی اور ظہیر نے اپنی شادی کا اعلان کرنے کے لیے ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی۔ جوڑے نے اپنی سول شادی کی خوابیدہ تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر […]

بشریٰ انصاری کی اقبال حسین سے شادی کنفرم ہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈیڑھ برس سے جاری افواہو ں اور قیاس آرائیوں کے بعد پاکستان کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری نے ٹی وی اداکار اور میزبان اقبال حسین سے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پروی لاگ میں شادی کی تصدیق کرتے ہوئےبشریٰ انصاری نے اپنے شوہر اقبال حسین کےہمراہ شادی […]

کورولوش عثمان کے ہدایتکار مہمت بوزداغ ستمبر کے بعد پاکستان آئیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) معرترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوش عثمان کے ہدایتکار مہمت بوزداغ کا کہنا ہے کہ ستمبر کے بعد پاکستان جانے کا ارادہ ہے ۔ پاکستان کو بہت مس کر رہا ہوں ۔ مہمت بزداغ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کو بہت مس کررہا ہوں، صدر مملکت اور وزیراعظم […]

کورولس عثمان کی اداکار جوڑی نے ڈرامے کے بعد حقیقی زندگی میں بھی شادی کرلی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مشہور ڈرامے ’کورولس عثمان‘ میں اداکاری کرنیوالے حقیقی زندگی میں بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کورولس عثمان کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ ’بوسے ارسلان‘ اور ’جاگری سینسوئے‘ نے شادی کرلی ۔اداکار جوڑی کورولس عثمان کی شوٹنگ کے دوران […]

اداکارو ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔شعیب ہاشمی کے بیٹے عدیل ہاشمی نے والد کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے ۔ معروف اداکار شعیب ہاشمی نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری اور لندن سکول آف اکنامکس (LSE) سے […]

عرفان خان مرحوم کی آخری فلم "دی سونگ آف اسکارپیئنز” جلد ریلیز ہوگی، ہدایت کار انوپ سنگھ

لندن (پاک ترک نیوز) ہدایتکار انوپ سنگھ کا کہنا ہے کہ مرحوم اداکار عرفان خان کی آخری فلم "دی سونگ آف اسکارپیئنز” جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی آخری فلم "دی سانگ آف اسکارپیئنز” بالآخر 2020 میں ان کے بے وقت انتقال کے بعد ریلیز ہونے والی ہے۔ […]

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا رواں برس پاکستان آنے کا اعلان

  ممبئی (پاک ترک نیوز) بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے اعلان کیاہے کہ وہ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔معروف اداکارہ نے ایک مداح […]

ضیا محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ممتاز اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین علالت کے باعث91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین بیس جون انیس سواکتیس کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شوکئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، […]

ہالی ووڈ اداکار جیریمی ریز صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گئے

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ــ "دی ایوینجرز” اور "مشن امپا سیبل "سیریز کی فلموں سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ وہ سنو گرومرکے حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد صحت یاب ہو کر ہسپتال سےگھر پہنچ گئے ہیں۔ جیریمی ریز جو پیرماؤنٹ کی ٹی وی سیریز […]

معروف سٹیج اداکار و کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سٹیج اداکار و کامیڈین طارق ٹیڈی 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔طارق ٹیڈی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور سانس او ر جگر کے عارضے میں مبتلا تھے ۔وہ گزشتہ دس روز سے پی کے ایل آئی ہسپتال […]

ترک ٹی وی سیریز ‘دیستان’ نے جنوبی کوریا میں بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

ترک ٹی وی سیریز "The Hidden Truth” ("Destan”) نے جنوبی کوریا میں 17ویں سیول انٹرنیشنل ڈرامہ ایوارڈز میں "سال کا بہترین سیریل ڈرامہ ایوارڈ” جیتا۔ اے ٹی وی پر نشر ہونے والی سیریز کو 39 ممالک کی 225 مختلف پروڈکشنز میں سے منتخب کیا گیا تھا۔ ATV کے یورپ، ایشیا اور افریقہ میں سیلز کے […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک مرتبہ پاکستان کا دورہ کریں گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثر کی مدد کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنآ پر یہ اعلان کیا ہے کہ […]

سوشل میڈیا نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں۔ بہروز سبزواری

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نےکہا ہے کہ سوشل میڈیا نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں۔لوگ منفی تبصرے کرتے ہوئے سمجھتے ہیں کہ شاید ہم انکی جاگیر ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے بیٹے شہروز اور سائرہ یوسف کے درمیان ہونے والی طلاق پر گفتگو کرتے ہوئے بہروز […]

ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے ۔ انہو ں نے فلم ٹاپ گن کیلئے 23روپے کے قریب معاوضہ لیا ۔60 سالہ ٹام کروز نے نہ صرف ٹاپ گن سیکوئل کے سٹار ہیں بلکہ اس کے پروڈیوسر بھی ہیں، جس کے تحت انہوں نے اداکاری کے […]

ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے اداکار آئبرک پیکجن کینسر کے باعث انتقال کر گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی مقبول ڈراما سیریز ‘ ارطغرل غازی ‘ میں کام کرنے والے اداکار آئبرک پیکچن کینسر کے باعث انتقال کر گئے ۔ 51 سالہ تُرک اداکار آئبرک پیکچن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔اداکار کے انتقال کی اطلاع ’ارطغرل غازی‘ کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ ‘نے سوشل میڈیا […]