Browsing tag

#ADB

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو آئی ایم ایف سے کلین چٹ ملنے پر ہی مدد کر سکتاہے۔ کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بنک(اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کو مدد کی فراہمی اسی صورت ممکن ہوگی ۔جب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ملک کو کلین چٹ دیتے ہوئے اسے نیا پروگرام دیتا ہے۔ یہ بات اے ڈی بی کے پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں […]

پاکستانی معیشت انتخابات سے سنبھل سکتی ہے ،ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ پاکستان کی معیشت پر اپنی رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ معاشی شرح نمو میں مستحکم گروتھ کیلئے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل درآمد ضروری ہے، رواں مالی […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف )کے ساتھ اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ طے پا گیا ۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہو گیا۔آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا […]

جنیوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا، وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر کی امداد کا اعلان ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جنیوا کانفرنس میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، عالمی مالی امداد کی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک ڈھائی ارب ڈالر کی اضافی امداد دینے پر آمادہ ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک ڈھائی ارب ڈالر کی اضافی امداد دینے پر آمادہ ہو گیا ۔رواں برس ڈیڑھ سے2 ارب ڈالر مل سکتے ہیں جس کیلئے حکومت کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے ایک اچھا معاشی صحت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے مالی سال […]

اے ڈی بی کی پاکستان پر اہم رپورٹ،بڑی کمزوری سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی معاشی اعتبار سے ایک کمزور ملک ہےیہ ہی وجہ ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ساتھ حال ہی میں ریلیز ہونے والی نیشنل سیکیورٹی پالیسی میں بھی معیشت کے استحکام کو ملکی دفاع کا ضامن قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے پاکستان کی پالیسیوں اور معاشی صورتحال […]