Browsing tag

#adjustment

نیپرا نے بجلی ایک روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ۔بجلی ایک روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ نیپرا کی جانب سے ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا ۔ نومبر تک بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی ۔ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔آئی ایم ایف نے […]

روس سے سستا تیل ملنے سے 42روپے فی لٹر ریلیف کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق روس سے ساڑھے 65 ڈالر فی بیرل تک تیل درآمد ہونے کا امکان ہے، تمام بین الاقوامی ٹیکسز شامل کرکے پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 41 سینٹ فی لٹر تک ہو گی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ روس سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملہ پر جنوری […]

اوپیک پلس تنظیم کا تیل کی پیدوار کم کرنے کا پلان آئندہ سال کے آخر تک جاری رکھنے کا فیصلہ

ویانا(پاک ترک نیوز) اوپیک پلس تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء نے تیل کی پیداوار کو اپنے جاری پلان پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نومبر سے پیداوار کو 2 ملین بیرل یومیہ تک کم کرنا شامل ہے اوپیک کی ویب سائٹ پرپیر کے روز پوسٹ کردہ بیان کے مطابق اوپیک پلس […]

امریکی قیادت میں مغربی ملکوں نے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کی تیاری کر لی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مغربی ممالک ایک "تکنیکی مشق” کے بعد روسی تیل کی قیمت کی حد کو مربوط کرنے اور مقرر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔تاکہ روس کو تیل کی برآمد سے ہونے والی آمدن کو محدود کیا جا سکے۔ امریکی میڈیامیں شائع ہونے والی ایک دستاویز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا […]

انڈونیشیا :پٹرول قیمتوں میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

جکارتہ(پاک ترک نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور سرکاری املاک کو نذر آتش کردیا۔ ان مظاہروں میں طلبا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور مظاہرین نے حکومت سے پٹرول […]