Browsing tag

#aeroplane

لاہور اور کراچی کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری

لاہور(پاک ترک نیوز) جی پی ایس سگنلز میں خرابی کے باعث لاہور اورکراچی میں ہوائی جہازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کی طرف سے جاری کردہ حال ہی میں NOTAM (ایئرمین کو نوٹس) کے مطابق، کراچی اور لاہور کے علاقوں میں کام کرنے والے ہوائی جہاز کو […]

ایئربس نے پہلی سہ ماہی میں 142 ہوائی جہاز فراہم کیے

پیرس (پاک ترک نیوز) ایئربس نے پہلی سہ ماہی میں 142 طیارے فراہم کیے گئے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 2023 میں سست آغاز کے بعد، اسی سطح پر ترسیل بحال ہوئی، لیکن سہ ماہی کے لیے […]

چین ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے، عالمی ہوابازی تنظیم

لندن (پاک ترک نیوز) ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں چین بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے اور کووڈ 19کے بعد سپلائی چین میں ردوبدل اور بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان چین بڑھتی ہوئی ہوابازی کی مارکیٹ سے اپنا حصہ وصول کرنےکے لیے تیار ہے۔ ہوابازی کی صنعت کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے […]

ایران کے سول ایوی ایشن کے شعبے سے بڑی خبر آ گئی کمرشل جہاز بنانے کی فیکٹری مکمل

تہران (پاک ترک نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسکی کمرشل ہوائی جہاز بنانے کی فیکٹری مکمل ہوگئی ہے ۔ جو جلد اپنے پہلے ہوائی جہاز کی تیاری کے کام کا آغاز کرے گی۔ اس امر کا انکشاف ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ محمد محمدی […]

ترکش ایئر لائنز کا مزید 600طیارے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ

استنبول(پاک ترک نیوز)ترکش ایئر لائنز کا اپنے بیڑے میں 600مزید طیاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین احمد بولات کا کہنا ہے کہ ترکش ایئر لائنز کے 600 نئے طیاروں کا کچھ حصہ بوئنگ (BA.N) اور ایئربس (AIR.PA) سے آرڈر کرے گا تاہم حتمی آرڈر کا انحصار حکومتی فیصلے پر ہوگا۔ استنبول […]

ٹرکش ائر لائنز رواں سال 14اب ڈالر کا خطیر زرمبادلہ ملک میں لائی۔ چیئرمین ٹرکش ائر لائنز

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز (ٹی ایچ وائی) اس سال 14 ارب ڈالرکا خطیر زرمبادلہ ترکی میں لائی ہے، 2023 میں کمپنی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پرفضائی بیڑےمیں 400 طیارے شامل کریں گے۔ اور اپنا ایک اربواں مسافرلے کر جائیں گے ۔ پرچم بردار ائر لائن کے بورڈ کے چیئرپرسن احمد […]

چین نے جدید مسافر بردار طیارہ بنا لیا۔28خریداروں نے اب تک 815 طیاروں کے آرڈر دئیے ہیں۔طیارہ ساز کمپنی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے امریکی طیارے بوئنگ 737میکس اور یورپی طیارے ائر بس ۔اے320کا ہم پلہ مسفر بردار طیارہ سی۔ 919 تیار کر لیا ہے۔اورایوی ایشن ریگولیٹرز نے مقامی طور پر تیار کردہ طیارے کو پرواز کی اجازت بھی دے دی ہے۔ چین کےسرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ کو امید ہے […]

ترکیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اب تک امدادی سامان کی 12ٹرینیں اور 14جہاز بھجوا چکا ہے۔اے ایف اے ڈی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے سامان لیکر 14واں طیارہ پاکستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی)نے غزشتہ روز جاری کئے گئے بیان میںنے کہا کہ ترکیہ پاکستان کے لیے […]

پابندیوں کا جواب ،روس کا 500سے زائد غیر ملکی جہاز واپس نہ کرنے کا فیصلہ 

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے مغربی ممالک کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں 500سے زائد غیر ملکی طیارہ واپس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نئے قانون پر دستخط کر دیئے جس کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے روس کو کرائے کی مد […]

ایندھن کی نمایاں بچت کرنیوالا برق رفتار طیارہ

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) اوٹو سیلیرا 500 ایل کا نیا طیارہ اپنے ڈیزائن کی وجہ سے ہوا کی رگڑ کم کرسکتا ہے اور ایندھن کی نمایاں بچت کے قابل ہے۔پہلے پروٹوٹائپ میں چھ مسافر بیٹھ سکتے ہیں اور اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 460 میل فی گھنٹہ ہے جو ایک مرتبہ ایندھن بھرنے پر 4500 […]