Browsing tag

#AEROSPACE

چین کی ائرو سپیس انڈسٹری ائر بس اور بوئنگ کے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کو توقع ہے کہ وہ 2027 تک اپنے صنعتوں میں پیداواری آلات کو اپ گریڈ کرنے اور معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی منصوبے کے تحت ہوائی جہاز کے ایک جدید انجن، ایک بڑے تجارتی جیٹ اور ایک بیک وقت فضا اور سمندر میں سرچ اور ریسکیو کے حامل ہوائی […]

سٹار لنک اور سپیس ایکس کے 212سیٹلائٹ سے رابطہ منقطع

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایلون مسک کی سٹار لنک اور ایرو سپیس کمپنی سپیس ایکس کے 18جولائی سے 18ستمبر کے عرصے کے دوران 212سیٹلائٹس سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ یہ ڈیٹا سیٹلائٹ میپ ڈاٹ اسپیس شوز کے ذریعے مرتب کیا گیا ہے۔جس کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے تین سالوں […]

ترکیہ کی ڈرون میگنٹ کمپنی پاکستان نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی معروف ٹیکنالوجی اور دفاعی صنعت کی کمپنی بائکرنے پاکستان نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک میں اپنی جگہ سنبھال لی ہے۔جہاں کمپنی پاک فضائیہ کے اشتراک سے تحقیق اور ترقی کا کام سر انجام دے گی۔ اس سلسلے میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور بائکر […]

ائر بس نے 2035تک جہازوں کے لئے ہائیڈروجن ٹیکنالوجی تیار کرنے کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) یورپی ملٹی نیشنل ایرو اسپیس فرم اور ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ایئربس نے اعلان کیا کہ وہ برطانیہ میں اپنی فیکٹری میں ہائیڈروجن ٹیکنالوجی تیار کرے گی۔ فرم نےگذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلٹن، برسٹل میں زیرو ایمیشن ڈیولپمنٹ سنٹر (زی ای ڈی سی) کا آغاز […]

ترکی دفاعی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن، ترک ڈرون کی مانگ میں اضافہ

ترکی کی ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کوآپریٹو کے مطابق ترک ڈرون کی فراہمی کیلئے 16ممالک سے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ایک معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت 2023میں ڈرون جہاز اور اسکا زمینی نظام فراہم کیا جائے گا۔ حالیہ برسوں میں ترکی نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خاطرخواہ ترقی کی […]