Browsing tag

Afghan

اب کی بار دستاویز رکھنے والے افغانوں کی واپسی کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان سےغیر قانونی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے گزشتہ نومبر میں پہلے مرحلے کے بعد اب حکومت پاکستان دوسرا مرحلہ شروع کر رہی ہے۔جس میں پاکستان میں قانونی طور پر مقیم 880,000 دستاویزی افغانوں کو رضاکارانہ طور پر وطن واپسی کے لئے سہولت دی جائے گی۔ ایک میڈیا رپورٹ […]

طالبان حکومت کے بعد ملک چھوڑنے والا افغان مترجم امریکہ میں گولی لگنے سے ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) طالبان حکومت آنے کے بعد ملک چھوڑنے والا افغان مترجم کو امریکہ میں گولی مار دی گئی ۔ نصرت احمد یار دیگر شہریوں کی طرح افغانستان میں امریکی فوج کیلئے مترجم کی حیثیت سے کام کر رہے تھے جو 2021میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد امریکہ فرار ہو گئے تھے […]

افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، 60سے زائد طالبات کی حالت غیر

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے سرپول میں ایک سکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے زہر پھیلانے کے باعث 60سے زائد طالبات کی حالت غیر ہو گئی ۔طالبات کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔طالبات کو مسلسل الٹیوں اور قے ہونے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان […]

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

  کابل(پاک ترک نیوز ) تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملا محمد حسن اخوند کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے نائب وزیر […]

ترکیہ میں گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برآمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برامد ہوئی ہیں ۔ان افغانیوں کو مبینہ طور پر تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔مقتولین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5 افغانیوں کی […]

کابل میں مسجد کے قریب دھماکہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں مسجد وزیر محمد اکبر خان کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔ حکام دھماکے […]

پائلٹ سوتے رہےاتھوپین ائرلائنزکا  جہاز ائرپورٹ کے اوپر سے گزر گیا

ادیس ابابا (پاک ترک نیوز) ایتھوپین ایئرلائنز کی ایک پرواز کے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز سو گئے اور معمول کے مطابق لینڈنگ نہ کر سکے۔اور طیارہ رن وے کے اوپر سے گزر گیا۔ اتھوپین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اور معاون پائلٹ […]

13طالبان عہدیداروں پر سفری پابندیاں پھر عائد ہو گئیں

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے استثنیٰ کی مدت کے خاتمے پر طالبان کے 13 عہدیداروں کے لیے سفری پابندی سے استثنیٰ ختم کرنے کا عندیہ دیاہے اور کہا ہے کہ جب تک سلامتی کونسل کے اراکین کی جانب سے اس حوالے سے ممکنہ توسیع کا معاہدہ نہیں ہو پاتا یہ پابندی برقرار […]

افغانستان کے ساتھ امریکی لوٹ مار نامنظور، افغان مرکزی بنک

کابل ( پاک ترک نیوز)افغانستان کے مرکزی بینک، دا افغانستان بینک (ڈی اے بی) نےاعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کے روز تقریباً 10 ملین ڈالر کی نیلامی کرے گا تاکہ افغان کرنسی "افغانی”کی قدر میں اضافہ ہو سکے۔ ڈی اے بی نے پیر کے روز یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام […]

یور پی یونین کے 15ممالک کا40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ

کابل (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ کی جانب سے ان افغانیوں کو پناہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو طالبان کے خلاف کام کر رہے تھے اور اب ان کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ جرمنی سب سے زیادہ […]

پاکستان ، افغان ، تاجک ، ازبک ریل منصوبے میں شامل

پاکستان نے افغانستان ، تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ کرلیا ۔ معاہدے میں چاروں مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کو بڑھایا جائے گا ۔ وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے ۔ کارگو ٹرین سروس معاہدے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں […]