Browsing tag

afghanistan

قازقستان، پاکستان ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان، پاکستان نے ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز کیا۔ قازقستان اور پاکستان کے درمیان بہتر دو طرفہ تعلقات نئے افق پر پہنچ گئے ہیں۔ قازقستان ریلوے کے ذیلی ادارے KZT ایکسپریس اور پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کے ساتھ قاز ٹریڈ سینٹر فار ٹریڈ پالیسی ڈویلپمنٹ کمپنی […]

پاکستان انڈر 19افغانستان اور بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گی ۔ 2024 پاکستان مردوں کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 13 سے 26 نومبر تک 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں افغانستان اور میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا مقابلہ کرے گی۔ […]

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغان کرکٹرز نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔ رحمان اللہ گرباز اور محمد نبی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو نقاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی تردید کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان آکر چیمپئنز ٹرافی […]

کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک ینوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے نور ولی اور غٹ حاجی کی خفیہ آڈیو لیک کا فارنزک کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور فارنزک رپورٹ کے بعد نور ولی […]

دہشتگردی، شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کریں گے، پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان افغان مہاجرین کی منتقلی کے لیے […]

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قطر کے دارالحکوموت دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد کی بھارتی وفد سے پہلے ہی دن ملاقات ہوگئی تھی۔ دوحہ میں پاک […]

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ قطر میں اقوام متحدہ کے […]

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

گیانا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پروٹیز نے چوکر کا ہار افغانستان کوپہنا دیا ،سائوتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

تاروبا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سائوتھ افریقہ نے ’’چوکرز ‘‘ کا ہار افغانستان کو پہنا دیا ۔ پروٹیز افغانستان کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دے کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئے، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان کرکٹ […]

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، سوات ،پشاوراور مالا کنڈ پارا […]

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہو گئے ، 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ قریشی بدلون نے بتایا کہ ہفتے کی صبح 7 بجے مشرقی ننگرہار کے ضلع مومند درہ کے باسول […]

بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی،محسن نقوی

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی جس پر ہمیں سنگین تشویش ہے،چینی شہریوں کی سیکیورٹی ہمارے لیے انتہائی اہم ہے، اسکے لیے نئے ایس او پیز بنائے ہیں، سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری […]

افغان سرزمین سے دراندازی بڑھ گئی ، ایک ماہ کے دوران 29 دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک فوج کاکہنا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگرد ی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ژوب میں مختلف آپریشنز کے دوران ایک ماہ میں 29 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان […]

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ایران سے ٹھوس اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ ایرنی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ممالک نے متعدد معاہدوں […]

امن کا قیام ترجیح، دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہرحد تک جائینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی اولین ترجیح ملک میں امن و امان قائم کرنا ہے ، دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے پریس […]

پاکستان کو افغانستان کے راستے وسط ایشیا سے تیل و گیس کی فراہمی اب ممکن ہو گئی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے قازقستان اور ترکمانستان کے ساتھ ملکرملک کے مغربی حصے میں ایک لاجسٹک ہب بنانے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد جنگ زدہ ملک کو وسط ایشیائی ریاستوں اور روس سے جنوبی ایشیا تک تیل و گیس سمیت علاقائی برآمدات کے لیے ایک اہم لاجسٹک […]

ہرات میں شیعہ مسجد وامام بارگاہ پر حملہ ، 7جاں بحق

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک شیعہ امام بار گاہ پر مسلح حملے میں کم از کم سات نمازی جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مغربی افغانستان میں صوبہ ہرات کے ضلع گوزرہ کے اندیشہ قصبے میں واقع امام […]

طالبان نے افغانستان میں قید دائیں بازو کے آسٹریائی شہری کو رہا کر دیا

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے افغانستان میں قید انتہائی دائیں بازو کے آسٹریا کے کارکن کو رہا کر دیا۔ طالبان نے 84 سالہ آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست ہربرٹ فرٹز کو رہا کر دیا ہے، جنہیں گزشتہ مئی میں افغانستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آسٹریا کی حکومت نے کہا کہ […]

افغانستان کے استحکام کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی استحکام کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغان عوام اور ان کی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں، تاپی جیسے منصوبوں سے علاقائی […]