Browsing tag

afghanistan

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طلبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔ چینی صدر نے سرکاری تقریب میں افغان سفیر مولوی اسد اللہ کی سفارتی اسناد وصول کیں۔ سفارتی اسناد […]

ژوب :سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے گئے ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ […]

پاکستانی شہریوں نے افغانستان کے دریائے کنڑ پر پانی کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے منصوبے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی شہریوں نے افغانستان کے دریائے کنڑ پر پانی کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ افغانستان کی جانب سے دریائے کنڑ پر بھارت کی مدد سے تعمیر کیے جانے والے منصوبے کو پاکستانی عوام نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان جو کچھ بھی […]

افغانستان کے ساتھ ایک اور تجارتی روٹ کی تعمیر، منصوبے کے سروے کاحکم جاری

جنوبی وزیرستان (پاک ترک نیوز) افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے سراے کنڈہ۔ لجمری روڈ کی تعمیر پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اور اس سڑک کی تعمیر کے منصوبےکا سروے کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی ٹیم، جس میں کمیونیکیشن […]

قازقستان نے امارات اسلامیہ کو کالعدم گروپوں کی فہرست سے نکال دیا

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان نے امارت اسلامیہ کو کالعدم گروپ کی فہرست سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں قازقستان کے سفیر علیم خان یاسین گالدیف نے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات میں کہا کہ ان کے ملک نے امارت اسلامیہ کو ان گروہوں کی فہرست سے نکال دیا […]

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس حوالے سے افغان حکومت سے تفصیلات بھی شیئر کی گئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا واقعہ سنجیدہ واقعہ […]

غیر قانونی افراد کو بساکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی افراد کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں غیر قانونی تارکین وطن پر اپنی خصوصی تحریر میں لکھا […]

پاکستان میں موجود برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے 200افغان سپیشل فورس کے اہلکار برطانیہ منتقلی کے منتظر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) افغان اسپیشل فورسز کے تقریباً 200 اہلکار جو برطانیہ منتقلی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اب انہیں ملک بدری کا سامنا ہے جہاں وہ 2021 میں فرار ہونے کے بعد آئےتھے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے […]

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

خیبر (پاک ترک نیوز) پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم سرحد بند کر دی جس کے باعث دونوں اطراف سے آمد و رفت معطل ہو گئی۔ طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کر رہے تھے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے اعتراض کرتے ہوئے طورخم سرحدی گزر گاہ کو […]

ورلڈ کپ : افغانستان کے سائوتھ افریقہ کیخلاف 6کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان کے 6کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف پویلین لوٹ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے سائوتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ […]

میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں افغانستان کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنیوالے کلین میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش ہو گئے ۔ تفیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 میں 201 رنز کی افغانستان کے خلاف ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کئی ریکارڈز […]

افغان سرزمین سےدہشت گردکارروائیوں میں اضافہ ہوا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گرد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔ نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گرد کارروائیوں سے متعلق معلومات افغان […]

ملک بھرمیں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، درجنوں زیرحراست

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت آج ختم ہو گئی، جس کے بعد تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔ ملک میں غیر قانونی موجود غیر ملکیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں اور انخلا کے انتظامات مکمل ہوگئے ، […]

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے کل سائوتھ افریقہ پر لازمی فتح درکار

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26ویں میچ میں کل پاکستان اورسائوتھ افریقہ مد مقابل ہوں گے ۔پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے لازمی فتح درکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26ویں میچ میں کل پاکستان اور افغانستان […]

ورلڈکپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کے نویں میچ میں افغانستان کر میزبان بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا نواں میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت […]

افغانستان میں 6.3شد ت کا ایک اور زلزلہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

ہرات(پاک ترک نیوز) افغانستان کے مغربی علاقے میں 6.3 شدت کا ایک اورزلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔حکام کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.3 شدت زلزلے کی گہرائی کم تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے شہر ہرات سے 29 کلومیٹرز دور […]

افغانستان ،زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں آنیوالے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مغربی افغانستان میں مرد اپنے ننگے ہاتھوں اور بیلچوں سے ملبہ کھود رہے ہیں تاکہ متاثرین کو طاقتور زلزلوں کے ملبے سے نکالا جا سکے جو جنوبی ایشیا کے […]

حکومت پاکستان کا 11لاکھ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے ملک میں دہشتگردی کی تازہ لہر کے بعد سیکورٹی اداروں کی رپورٹوں کی روشنی میںغیرقانونی طور پر مقیم 11 لاکھ غیرملکیوں کو فنڈنگ، دہشت گردوں کی سہولت کاری اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ […]

طور خم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا

خیبر(پاک ترک نیوز) طورخم بارڈر 9 روز بعد افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد کھول دیا گیا۔ طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ […]

افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ افغان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر حالیہ واقعہ سے متعلق عبوری افغان حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 12 سے […]