Browsing tag

afghanistan

ٹی ٹی پی کے پاس کوئی امریکی اسلحہ نہیں، امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل ترجمان جان کربی کی پریس بریفنگ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی افواج نے افغانستان میں انخلا کے وقت ایسا کوئی اسلحہ نہیں چھوڑا جو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ہاتھ لگا ہو۔اور وہ اب پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو۔ امریکہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نےیہ بات واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک […]

افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے لاہورپہنچ گئی

لاہور (پاک ترک نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ افغان ٹیم کولمبو سے لنکا ائرلائن کے ذریعے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی کے عہدیداروں نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا بھرپور استقبال کیا۔ مہمان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔ افغانستان اوربنگلہ دیش […]

پاک افغان تیسرا ون ڈے آج ،شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب ہیں ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ […]

افغانستا ن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ افغان سکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں رحمت […]

پاک افغان دوسرے ون ڈے آج ،شاہین سیریز نام کیلئے پرعزم

ہمبنٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا ۔ شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئےپرعزم ہے جبکہ افغان ٹیم سیریز میں رہنےکیلئے بھرپور جان لڑائے گی ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج سری لنکا کے شہر […]

پاک افغان دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئے بے تاب

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔پاکستان سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل سری لنکا کے شہر ہمبٹوٹا میں ہو گا ۔ […]

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی جو کہ 205 سے کم سکور کرنے کے بعد کسی بھی ٹیم کی سب سے بڑی […]

پاک افغان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔افافغان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی ٹیم نے ہمبن […]

پاکستانی ٹیم افغان سیریز کیلئے سری لنکا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم افغان کیخلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی ۔قومی ٹیم کولمبو سے براستہ ہمبنٹوٹا پہنچے گی ۔ پاکستانی ٹیم کی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹرز کی روانگی 12 بجے علامہ اقبال ائیرپورٹ سے طے تھی۔کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے […]

افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کو دو سال مکمل

کابل (پاک ترک نیوز) افغان طالبان اپنی اقتدار میں واپسی کی دوسری سالگرہ کو عام تعطیل کے ساتھ منا رہے ہیں، کابل پر قبضے اور اس کے قیام کا جشن منا رہے ہیں ۔ افغانستان میں طالبان حکومت کی اقتدار میں واپسی کے دو سال مکمل ہونےپر دارالحکومت کابل میں سخت انتظامات دیکھنے میں آئے […]

پاکستانی ٹیم کا افغانستان سے سیریز کیلئے تین روزہ کیمپ آج سے شروع ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغانستان سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تین روزہ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے تین روزہ کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود قومی کرکٹرز شریک ہوں گے۔ کیمپ جوائن کرنے والے کھلاڑیوں میں وسیم […]

برسراقتدار آنے کے بعد پہلی بار افغان اور امریکی حکام کی باضابطہ ملاقات

دوحہ (پاک ترک نیوز) افغان حکومت کی برسر اقتدار آنے کے بعد پہلی بار امریکی حکام سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات ہوئی ۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ دونوں فریقوں نے دو روزہ بات چیت کے دوران اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، جن میں پابندیوں […]

دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ھمسایہ اور برادر ملک ھونے کا حق نہیں ادا کر رہا اور نہ ھی دوہہ معاہدے کی پاسداری کر […]

داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ ٹی ٹی پی کے ایک سینئر […]

افغانستان میں چین کی مدد سے تیل نکالنے کا کام شروع

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں چینی کمپنی کی مدد سے تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔افغانستان کی سرکاری تیل و گیس کمپنی اور چینی کنٹریکٹر افچین مشترکہ طور پر اس علاقے سے خام تیل نکالنے کا کام کر رہے ہیں۔ افغان وزیر معدنیات کا کہنا تھا کہ سر پل میں تیل کے کنوؤں […]

پاکستان کی ورلڈ کپ میں افغانستان کی بجائے غیر ایشیائی ٹیم سے وارم اپ میچ کی درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ورلڈ کپ میں افغانستان کی بجائے غیر ایشیائی ٹیم سے وارم اپ میچ کی درخواست کردی ۔ پی سی بی نے میگا ایونٹ کے وارم اپ میچز میں افغانستان کے خلاف رکھا گیا مجوزہ وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو […]

جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد کمانڈر ہلاک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی سے منسلک اہم دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند ہلاک ہوگیا۔دہشت گرد کمانڈر سربکف مہمند کی موت انتہائی پرسرار حالات میں ہوئی۔ سربکف مہمند ایک طویل عرصے سے دہشت گرد کارروائیوں میں مشغول تھا اورسربکف غازی میڈیا نیٹ ورک کے نام سے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف […]

بدنام زمانہ دہشتگرد ثناءاللہ غفاری افغانستان میں پراسر ار طور پر مارا گیا

کابل (پاک ترک نیوز) پاکستان کے خطرناک ترین دشمن اور اِس دہائی کا سب سے بڑا دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں پراسرار طورپر مارا گیا ۔ دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث عالمی دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں جہنم واصل ہوگیا […]

افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، 60سے زائد طالبات کی حالت غیر

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے سرپول میں ایک سکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے زہر پھیلانے کے باعث 60سے زائد طالبات کی حالت غیر ہو گئی ۔طالبات کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔طالبات کو مسلسل الٹیوں اور قے ہونے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان […]

ایشیاکپ؛ پاکستان کی راہیں ہموار ہونے لگیں، افغانستان اور نیپال کی بھی یقین دہانی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کی راہ سے ایک اور رکاوٹ دور ہوگئی، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے بعد افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر […]