Browsing tag

afghanistan

افغان طالبان نے پاکستان کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے پاکستانی فوج کو پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا ۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بدھ کے روز سرحد پر باڑ لگانے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ طالبان نے اتوار کو پاکستانی […]

کابل :منجمد اثاثوں کی بحالی کیلئے افغان شہریوں کا امریکی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

کابل (پاک ترک نیوز)ہمیں کھانا دو، ہمارے منجمد اثاثے واپس کرو یہ تھے وہ مطالبات جوافغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کے سامنےجمع ہونے والے مظاہرین کی جانب سے کئے گئے۔ گذشتہ روز ہونے والے اس مظاہرے میں سینکڑوں کی تعداد میں افغان نوجوانوں نے شرکت کی جنہوں نے شہر کے مرکزی علاقوں سےمارچ کرتے […]

امریکہ نے افغانستان کو مشروط امداد فراہم کرنے کی پیشکش کردی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے افغانستان کو مشروط امداد کی پیشکش کردی ۔ افغانستان کو ایک سال تک انسانی بنیادوں پر امدادفراہم کی جائے گی ۔افغانستان کے لیے قائم فنڈ کو طالبان سے دوررکھا جائے گا۔ امریکا نے سلامتی کونسل میں افغانستان میں مدد کی نئی قرارداد جمع کرائی ہے، قرار داد کے مطابق افغانستان […]

افغانستان :غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ڈونرز28کروڑ ڈالر دینے پر راضی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ڈونرز نے 28 کروڑ ڈالر دینے پررضامندی ظاہرکردی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اورصحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔ورلڈفوڈپروگرام فنڈکےپروگراموں میں مالیاتی خلاپرکیاجائےگا۔ افغانستان میں خوراک کی کمی کے انتباہ […]

عالمی بینک کی افغانستان کے منجمد رقم امدادی اداروں کو دینے کی حمایت

جنیوا (پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے افغانستان کے منجمد 20کروڑ80لاکھ ڈالرز اقوام متحدہ کے دو امدادی اداروں کو جاری کرنے کی حمایت کردی۔افغانستان میں بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک نے مذکورہ رقم 2 امدادی اداروں کو جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ جن میں اقوام متحدہ کا ادارہ عالمی فوڈ پروگرام اور […]

ورلڈ بینک کا افغانستان کی 50کروڑ ڈالر امداد بحال کرنے کا فیصلہ 

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50کروڑڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ورلڈ بینک بورڈ کے ارکان آج افغانستان کی تعمیر نو کے منجمد ٹرسٹ فنڈ سے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کو جاری کرنے کی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اجلاس کر رہے ہیں۔ […]

چین اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات بحال

کابل (پاک ترک نیوز) چین نے جنگ سے تباہ حال اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے گہرے ہوتے معاشی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں طالبان حکمرانوں کی مدد کے لیے براہِ راست فضائی تجارتی رابطہ دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایک کارگو طیارہ 45 ٹن چلغوزے لے کر کابل سے […]

ترکی نے مزید امدادی سامان افغانستان بھجوادیا

پشاور(پاک ترک نیوز)ترکی کی ہلال احمر نے 142 ٹن امدادی سامان سے لدے ٹرک پاکستان کے راستے افغانستان کے لیے روانہ کر دیئے ہیں۔ طور خم کے راستے جانے والے پانچ ٹرک افغانستان میں داخل ہو گئے ہیں یہ امدادی سامان کابل،دائیکنڈو،لہمان اور نورستان کے صوبوں میں تقسیم ہوگا۔ امکان ہے کہ اس امداد سے […]

پاکستان نے افغانستان سے آنے والی سبزی ، پھل پر ڈیوٹی ختم کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان نے مالی بحران میں گھرے افغانستان کو 5 ارب روپے کا امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی ۯ جبکہ افغانستان سے آنے والی سبزیوں اور پھلوں کو ڈیوٹی فری کر دیا ہے۔ افغانستان سے آنے والوں کیلئے بارڈرز پر گیٹ پاس بھی ختم […]

افغانستان کو انسانی بنیادوں پر فوری مدد کی ضرورت ہے ، پاکستان

ماسکو (پاک ترک نیوز )افغانستان کے معاملے پر ماسکو میں جاری اجلاس میں روس نے واضح کیا کہ وہ فوری طور پر افغانستان کو تسلیم نہیں کررہا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نمائندے محمد صادق نے واضح کیا کہ افغانستان کو انسانی بنیادوں پر فوری مدد کی ضرورت ہے۔ جنگ زدہ ملک […]

امریکا نے افغانستان میں فوج کی بات مانی اور شکست کا سامنا کیا: وزیر اعظم

  لندن (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کو امدادی پیکج دینا ہوگا یا کسی ایسے ملک کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا جو داعش کے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی […]

اشرف غنی پر 17 کروڑ ڈالر کی چوری کا الزام، محافظ کی تصدیق

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سابق افغان صدر اشرف غنی کی سیکیورٹی عملے کے ایک سینئر رکن نے امریکا کی سرکاری ایجنسی کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس مبینہ چوری کے ویڈیو شواہد موجود ہیں۔ امریکی ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق افغان صدر کابل سے فرار ہوتے وقت […]

افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور امریکا ہم خیال ہیں: وینڈی شرمین

اسلام آباد : امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے افغانستان میں پرامن تصفیے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان اور امریکہ کے نقطہ نظر میں ہم آہنگی موجود ہے۔‘ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن نے وفد کے ہمراہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ […]

ترکی کی افغانستان میں بم حملے کی مذمت

استنبول: ترکی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے داخلی حصے میں بم حملے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل کی عید گاہ مسجد کے داخلی حصے میں نمازِ جنازہ کے دوران بم حملے کے نتیجے میں شہریوں کے ہلاک اور […]