Browsing tag

#afgnistan

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے تین دن تک بند

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کےم طابق طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا جبکہ بارڈر ایکسپورٹ، امپورٹ مال بردار گاڑیوں کے […]

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی طرف سے دیا جانے والا حل قابل عمل نہیں تھا، افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویہ سے ہمارے پاس ان کیلئے […]

پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی سرزمین دوسروں پر حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

پاکستان سے قانونی طورپر مقیم افغانیوں کو جبری ملک بدر نہیں کیا جارہا

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واضح کیا ہے کہ پاکستان سے قانونی طور پرمقیم افغانیوں کو جبری ملک بدر نہیں کیا جارہا۔ بدھ کی شب افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سفیر اکرم نے […]

پاکستان کا ٹی ٹی پی حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو پتہ چلنا چاہیے کہ کالعدم ٹی ٹی پی جدید عسکری […]

پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ان ہزاروں افغان شہریوں میں شامل تھے جن کے پاس کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی پاسپورٹ تھے۔ وزارت داخلہ حکام کے مطابق یہ پاسپورٹ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں سے جاری […]