Browsing tag

#africa

اسٹار بکس کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں دو ہزار ملازمین فارغ

کویت  سٹی (پاک ترک نیوز) مشرق وسطیٰ میں اسٹار بکس فرنچائز کےمالک الشایع گروپ نے غزہ جنگ کے بعد صارفین کے بائیکاٹ سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے اپنے دو ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملازمتوں کو ختم کرنے کے عمل گذشتہ اتوار […]

الجزائر میں رمضان المبارک سے قبل دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

الجزائر سٹی (پاک ترک نیوز) براعظم افریقہ کے دوسرے اور دنیا کے گیارہویں بڑے ملک الجزائر میں رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے دنیا کی تیسری سب سے بڑی اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا ہے۔ جو سیاسی تبدیلیوں کے باعث برسوں سے تاخیر کا شکار تھی۔ الجزائر کے صدر […]

نائجر، مالی، برکینا فاسو نے ECOWAS سے دستبرداری کا اعلان کردیا

بماکو (پاک ترک نیوز) نائیجر، مالی اور برکینا فاسو مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ECOWAS) سے "فوری طور پر دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ تین فوجی قیادت والے مغربی افریقی ممالک نے علاقائی بلاک ECOWAS سے فوری طور پر دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کے اراکین […]

امریکہ پورے افریقہ میں شراکت داری کو گہرا، مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے،بلنکن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ پورے افریقہ میں شراکت داری کو گہرا، مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔ ٹونی بلنکن کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ عالمی بحرانوں کے باوجود افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کے لیے پرعزم ہے کیونکہ اس نے براعظم […]

ورلڈکپ؛ پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پویلین لوٹ گئی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 28 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنالیے۔ اوپنر عبداللہ شفیق جلد وکٹ گنوا بیٹھے، انہوں نے 17 گیندوں پر 9 جبکہ امام الحق 12 […]

مغربی افریقی ممالک کی تنظیم نے نائجر کے فوجی حکمرانوں کو پھر سے مداخلت کی دھمکی دے ڈالی

اکرا۔ گھانا(پاک ترک نیوز) مغربی افریقہ کے فوجی رہنماؤں نے کہا ہےکہ وہ نائجر میں ممکنہ مداخلت کے لیے تیار ہیں کیونکہ مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ایکوواس) ملک میںفوجی بغاوت کے خاتمے اور آئینی نظم بحال کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا میں مغربی افریقی فوج […]

روسی صدر پیوٹن کا افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (پاک ترک نیوز) پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرے گا ۔ افریقا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ غریب ترین ممالک کے لیے اناج کی کھیپ ایک ماہ میں تیار ہو جائے گی۔روس کھیپ کی ترسیل کے اخراجات کو بھی پورا کرے […]

بحیرہ اسود اناج ترسیل معاہدہ ،روس نے مزید توسیع نہ ہونے کا خدشہ ظاہرکردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج ترسیل معاہدے میں توسیع کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہاہے ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو معاہدے کے مطابق کوشش کر رہا ہے کہ اس میں تمام حصہ لینے والے جہاز کامیابی سے اپنا مشن […]

دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام

ہانگ کانگ (پاک ترک نیوز) دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام ہو گیا ۔اس نایاب نیلے ہیرے کا وزن 15اعشاریہ ایک دس قیراط ہے ۔ دی ڈی بئیرز نامی یہ ہیرا اب تک نیلام ہونے والے سب سے مہنگا ہے ۔نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا […]

افریقہ میں بھوک کے باعث 20لاکھ بچوں کی اموات کا خدشہ ہے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ میں قحط سالی اور افلاس کے باعث 20لاکھ بچوں کی اموات کا خدشہ ہے ۔ اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس کا کہنا ہے کہ ہارن آف افریقہ کہلائے جانے والے خطے میں تقریباً دو ملین بچے […]

نائیجیریا : مسلح افراد کے حملے میں 57افراد ہلاک

لاگوس (پاک ترک نیوز) افریقی ملک نائیجریا میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 57افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی افراد نے ڈاکوئوں کے حملے سے بچانے کیلئے سیلف ڈیفنس گروپ بنا رکھا تھا ۔ گروپ نے یرغمال بنائے گئے افراد کو چھڑانے کی کوشش کی تو ڈاکوئوں نے گروپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]

امریکہ کا افریقہ ممالک سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں۔جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں ان میں جنوبی افریقا، بوتسوانا، زمبابوے، نمیبیا، لیسوتھو، ایسواٹینی، موزمبیق اورملاوی […]

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہو گا ، پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آ ئے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ […]

دنیا کی 37فیصد آبادی انٹرنیٹ سے محروم

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کی تقریباً37آبادی یعنی تقریباً تین ارب کے قریب لوگ ابھی تک آف لائن ہیں جبکہ 2021میں ریکارڈ 4.9ارب افراد انٹرنیٹ سے مستفید ہوئے ہیں ۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق 2019میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 4.1ارب تھی۔ […]

چین افریقی ممالک کو ایک ارب کورونا ویکسین فراہم کرے گا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جنگ پنگ نے کورونا وبا سے نمٹنے میں مدد دینے کیلئے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیاہے۔چین 60 کروڑ ویکسین براہ راست فراہم کرے گا، 40 کروڑ ویکسین دیگر ذرائع سے دی جائیں گی۔ سپین میں اومی کرون ویرئینٹ کا پہلا کیس سامنے […]

افریقہ میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آگئی

لاہور(پاک ترک نیوز) افریقی ممالک میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آ گئی ۔کورونا وائرس کی اس نی قسم کو کوئی باضابطہ نام نہیں دیا گیا ہے البتہ اس کا سائنسی نام B.1.1.529 رکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی سطح پر ’’نوک […]