نگورنو-کاراباخ، بزرگ خاتون پر جامع مسجد پہنچ کر کیا بیتی ؟
نگورنو کاراباخ پر آ رمینیا کا قبضہ ختم ہونے کے بعد آذری قوم کےجذبات امت مسلمہ کے دلوں کو چھو رہے ہیں ۔ نگورنو کاراباخ کے ضلع اغدام کی جامع مسجد میں جمعہ کی ادائیگی کے لیے بزرگ خاتون ستائیس برس آئیں تو گاڑی سے اترتے ہی زمین پر سجدہ شکربجالائی اور اس کے بعد جامع مسجد […]