Browsing tag

#aftershocks

جاپان میںچھ روز کے دوران 850سے زائد زلزلے آچکے ہیں ، آفٹر شاکس کا سلسلہ مزید ایک ہفتہ جاری رہے گا، حکام

ٹوکیو(پاک ترک نیوزز) جاپان میں مسلسل چھٹے روز آنے والے زلزلوں سے مرنے والوں کی تعداد 110 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 5.2شدت کا تازہ زلزلہ آج تاکااوکا شہر اور گردونواح کے علاقوں میں آیا ہے۔ جاپان کے متعلقہ حکام کی طرف سےجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں زلزلے سے مرنے والوں […]

بھارت میں 6.2شدت کازلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت 6.2شدت کے زلزلہ سے لرز اٹھا ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ ریاست میگھالیہ کے شمالی گارو پہاڑی علاقوں میں علی الصبح آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ گھر لرز اُٹھے اور عوام خوف زدہ […]

6مئی کے زلزوں کے بعد 38ہزار آفٹر شاکس آ چکے ہیں،اے ایف اے ڈی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میںفروری کے شروع میں آنے والے یکے بعد دیگر دو زلزلوں کے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں آنے کے بعد سے اب تک تقریباً 38,000 آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے زلزلے کے ردعمل […]

ترکیہ،7200آفٹر شاکس ریکارڈ ، جاں بحق افراد کی تعداد48ہزار تک پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی اے ایف اے ڈی نے 6 فروری سے اب تک 7,200 سے زیادہ آفٹر شاکس ریکارڈ کیے ہیں۔ جن میں سے چند کی شدت 5.0 سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے جس نے زلزلے سے متاثرہ علاقے کے بہت سے رہائشیوں کوخوف اور تشویش میں مبتلا کر […]

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد4300سے تجاوز کر گئی

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اورشام میں 7.9شدت کے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4300سے تجاوز کر گئی ۔ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ نے زلزلے کی […]